Author: admin

کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل کے ٹاپ سکورر،ٹاپ انفرادی بیٹرز،سنگل ایڈیشن کے نمایاں سکورر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 کا آغاز ہونے کو ہے۔ٹکٹوں کی فروخت شروع ہے۔پی ایس ایل 2025 گیت ریلیز کردیا گیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ دفاعی چیمپئن ہے۔ ایک وقت تھا کہ کئی کھلاڑی پی ایس ایل کے ٹاپ سکورر تھے۔کامران اکمل ابتدائی کئی ایڈیشنز میں شائع رہے۔اب کہا نی اور ہے۔بابر اعظم اوپر ہیں ،مقابلہ میں دور تک کوئی نہیں ہے۔ پی ایس ایل کے ٹاپ سکورر بابر اعظم نے 2016 سے 2024 تک تمام ایڈیشنز میں90 میچزکی 88…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل ریکارڈز،ٹیموں کا بڑا،کم اسکور،کامیاب ہدف کتنا ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل لے ریکارڈز میں اہم بات یہ ہے کہ ٹیموں کا اسکور زیادہ کتنا اور قابل عبور ہدف کتنا اور کم ترین سکورکیا تھا۔ ملتان سلطانز پہلے بیٹنگ کی۔, 262/3 بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2023۔۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بعد میں بیٹنگ کی,253/8 بمقابلہ ملتان سلطانز2023 ۔اسلام آباد یونائیٹڈ ،پہلے بلے بازی کی 247/2 بمقابلہ پشاور زلمی ۔2021 ۔اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز ،بمقابلہ کوئٹہ 245/3 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2022 ۔ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی،2023،بعد میں بیٹنگ کی۔244…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے ٹی 20 اور ون ڈے کپتان منتخب،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ٹی 20 انٹرنیشنل کپتان کا انتخاب کرلیاگیا،البتہ 50 اوورز ورلڈکپ کیلئے 2 امیدوار برقرار ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہیری بروک انگلینڈ کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بننے کے لیے قطار میں ہیں لیکن بین اسٹوکس کے ساتھ ون ڈے کے لیے دوڑ میں ہیں۔ جوس بٹلر نے چیمپیئنز ٹرافی کی تباہ کن مہم کے بعد تقریباً تین سال چارج رکھنے کے بعد فروری کے آخر میں انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔26 سالہ بروک بٹلر کے…

Read More

بھنگ کے چکر میں انٹرنیشنل کرکٹ کپتان گرفتار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کینیڈا کے کپتان نکولس کرٹن کو مبینہ طور پر بارباڈوس میں منشیات سے متعلق معاملے پر پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔جمیکا گلینر کی ایک رپورٹ کے مطابق کرٹن کو اتوار کو گرانٹلے ایڈمز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد پولیس کی تحویل میں لے لیا گیا۔ وہ منشیات کے الزام میں پولیس کی تحویل میں ہیں۔رپورٹ میں ذکر کردہ ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش 20 پاؤنڈ (تقریباً 9 کلوگرام) بھنگ کے حوالے سے ہے، جسے گانجا یا چرس بھی کہا جاتا…

Read More

ممبئی۔کرک اگین فاسٹ باؤلر کاگیسو ربادا نے گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) اسکواڈ کو چھوڑ دیا ہے اور ذاتی وجہ کے لیے جنوبی افریقہ واپس آ گئے ہیں۔ جی ٹی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ایک اہم ذاتی معاملے سے نمٹنے کے لیے روانہ ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی واپسی کے لیے کوئی تاریخ نہیں بتائی۔ ربادا نے آئی پی ایل 2025 میں جی ٹی کے پہلے دو میچ کھیلے، پنجاب کنگز کے خلاف 41 رنز دیے کر ایک وکٹ اور ممبئی انڈینز کے خلاف فتح میں 42 رنز کے ساتھ 1 وکٹ لی۔ انہوں نے بدھ کے…

Read More

پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ایشین کرکٹ کونسل کے فیصلے کے مطابق پاکستان نے اے سی سی کی صدارت سنبھال لی۔ پاکستان ایشیا میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے مشن کیساتھ کونسل کی قیادت کرے گا۔پاکستان کی قیادت میں اے سی سی پورے ایشیا میں کرکٹ کو مزید وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔

Read More

بدھ کو ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ  پر پاکستان پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے جیف کرو نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب محمد رضوان کی ٹیم کو ٹائم الاؤنسز پر غور کرنے کے بعد ہدف سے ایک اوور کم کا ذمہ دار قرار دیا۔ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل، جو کہ کم از کم اوور ریٹ کے جرم سے متعلق ہے، کھلاڑیوں…

Read More

عمران عثمانی۔پاکستان سپر لیگ 2025 یا پی ایس ایل 10 اور یا پھر پی ایس ایل ایکس شروع ہونے کو ہے۔یہ اس کا 10 واں ایڈیشن ہے۔ایک عشرہ مکمل ہونے کو ہے 2016 سے شروعات لینے والی سپر لیگ ایکسپریس 2025 میں 10 سال مکمل کرلے گی۔کئی نشیب وفراز آئے۔یہی لیگ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کا سبب بھی بنی اور آج دنیائے کرکٹ کی معتبر ترین لیگز میں اس کا شمار ہوتا ہے۔جوں جوں ایونٹ کی تاریخ بڑھ رہی ہے۔ہسٹری زیادہ ہورہی ہے۔پی ایس ایل ریکارڈز درجنوں کے حساب سے بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔ ہمیشہ فروری،مارچ میں…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول کا اعلان،جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزمہمان،30 واں ٹیسٹ سنٹر تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بی سی سی آئی نے بدھ کو 2025-26 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کا شیڈول جاری کیا، جس میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ریاست آسام کی راجدھانی گوہاٹی بھارت میں ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنے والا 30 واں مقام بن جائے گا، جب وہ 22 سے 26 نومبر تک جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا۔ سیزن کا آغاز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔دورہ انگلینڈ،لندن کے قریب مضافاتی چوکی میں بھارت بند دروازوں میں کھیلے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ٹیم اپنے دورہ انگلینڈ کے دوران کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے دائرہ اختیار کے تحت ایک گراؤنڈ بیکن ہیم میں انڈیا اے کے خلاف بند دروازے کے پیچھے وارم اپ میچ کھیلے گی۔ یہ لندن کے قریب ایک مضافاتی چوکی ہے۔ انٹرا اسکواڈ میچ بنیادی طور پر انڈیا بمقابلہ انڈیا اے کو نشر کرنے کی متعلقہ حکام سے منظوری نہیں ملی،بھارتی ٹیم نے میچ کو کیمرے سے دور رکھنے کو ترجیح دی۔ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایکس دیکھو،پی ایس ایل 10 کا آفیشل گیت ریلیز۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ  ایکس دیکھو  آگیا،جس میں علی ظفر، ابرار الحق، طلحہ انجم اور نتاشا بیگ نے پرفارم کیا ہے۔ ایکس دیکھو اس کا عنوان ہے۔گیت  طویل ہے لیکن ایسا ہی ہے جیسا کہ روایتی ہوا کرتا ہے۔پاکستان سپر لیگ اگلے چند روز میں شروع ہونی ہے۔ملتان۔لاہور،کراچی اور راولپنڈی 6 ٹیموں کے 34 میچزکی میزبانی کریں گے۔

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ۔تو چل میں آیا نہیں،بلکہ آئو ایک ساتھ چلیں،فہیم اشرف کے علاوہ سب کا ایکا،پاکستان ون ڈے سیریز بھی ہارگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تو چل میں آیا ،پرانا محاورہ ہوا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کرکٹ میں نئی اصطلاح ،آؤ ایک ساتھ چلیں، استعمال کر دی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 293 رنز کے تعاقب اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز بچانے کے لیے جب پاکستان کی اننگ شروع ہوئی تو بیٹرز کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ ہوا میں گھومتی اور اچھلتی گیندیں رضوان اور بابر کو زمین بوس کرتی رہیں ۔متعدد بیٹسمینوں کے ہاتھوں سے…

Read More