Author: admin

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ ہیلمٹ نہ ہونے پر امپائرز نے حارث رؤف کو میدان سے باہر نکال دیا ہیلمٹ نہ ہونے پر حارث روف کو امپائر نے میدان سے باہر نکال دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی بیٹنگ ر تباہی کے دھانے پر تھی کہ سات کھلاڑی جلد آؤٹ ہو گئے تھے۔ ایسے میں حارث رئوف کچھ مزاحمت کر رہے تھے کہ پیسر کی ایک شاٹ بال ان کی طرف بڑھی انہوں نے بمشکل اسے روکنے کی کوشش کی ۔ان کا ہیلمٹ بھی اس کوشش میں متاثر ہوا اور فزیو میدان میں…

Read More

ہملٹن ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ۔دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ۔ہملٹن میں ٹاس ہوگیا۔ پاکستان نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ عثمان خان کی جگہ امام الحق آگئے ہیں۔فہیم اشرف کو بھی کھلایا گیا ہے۔ تین میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو سبقت ہے۔

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایسی عیدی،آئی سی سی نے جرمانہ لگادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے  ون ڈے میں پاکستان کو جرمانہ۔ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے جیف کرو نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب محمد رضوان کی ٹیم  ہدف سے دو اوورز کم تھی۔ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل، جو کہ کم از کم اوور ریٹ کے جرم سے متعلق ہے، کھلاڑیوں کو مقررہ وقت میں ہر اوور کرنے میں ناکام رہنے پر ان کی میچ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ورلڈکپ 2027۔ویرات کوہلی کھیلیں گے یا ریٹائر،افسانوی بلے باز نے اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ایک اہم پیش رفت میں طلسماتی بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے 2027 کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ افریقی براعظم میں کھیلا جائے گا جس میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے میزبان ہیں۔ ویرات کوہلی نے 2027 ڈبلیو سی کے لیے نیا ہدف مقرر کیا افسانوی بلے باز ویرات کوہلی گزشتہ برسوں میں ہندوستانی ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگرچہ ان کی عمر 36 سال ہے،…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے خلاف دوسرا ون ڈے،کیوی ٹیم میں 6 سال بعد کس کی واپسی،کون زخمی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ون ڈے 2 اپریل کو صبح 3:00 بجے  کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔ فی الحال، سیریز میں توازن برقرار ہے اور پاکستان کی دوسری جیت کے ساتھ یہ برابر ہو جائے گی اور تیسرامیچ فیصلہ کن ہوگا۔ مجموعی طور پر نیوزی لینڈ اور پاکستان ون ڈے میں 120 بار آمنے سامنے ہو چکے ہیں۔ پاکستان 61 فتوحات کے ساتھ سرفہرست ہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔وقار یونس کی عید نامکمل اور پھیکی،وجہ خود بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوزیہ ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس کی عید پھیکی۔یہ بات انہوں نے خود کی ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے تصویر شیئر کی ہے اور اس میں اپنی پوری فیملی ممبران کی تصاویر لگائی ہیں اور ساتھ میں لکھا ہے کہ عید نامکمل اور پھیکی سی ہے۔ وقار یونس نے یہ بات اس لئے کہ ان کی بیٹی مائرہ اس عید پر ان کے ساتھ موجود نہیں تھیں۔انہوں نے باعاعدہ ٹیگ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے بنا عید ادھوری ہے۔ وقاریونس…

Read More

ہملٹن: ہملٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی عید نماز۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے عید الفطر نماز ادا کی۔عید کے موقع پر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔قومی ٹیم کے پلیئرز کیساتھ فینز نے تصاویر بھی بنوائیں قومی ٹیم آج دوپہر دو بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کریگی ۔ پاکستان نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا۔

Read More

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ۔تین بڑی کامیابیوں کے باوجود ٹیسٹ کپتان مستعفی،شان مسعود تو سوال پر ہی اکھڑجاتے،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 25-2023 میں 9 میں سے 8 ویں نمبر پر رہنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے استعفیٰ دے دیا ہے،نمبر 9 پر رہنے والے پاکستانی کپتان ایسی باتوں  اور سوالوں سے اکھڑتے اور بھری پریس کانفرنس میں  تہذیب کا دامن چھوڑتے ہیں۔ کریگ بریتھویٹ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کے پاس 3 بڑی کامیابیاں تھیں۔ویسٹ انڈیز نے 2022 میں انگلینڈ کو گھر پر شکست دی، 27 سالوں میں…

Read More

آئی پی ایل۔مچل سٹارک نے اپنی اہلیہ کو غلط ثابت کیسے کردیا،کرکٹ کی تازہی ترہین خبریں یہ ہیں کہ ایلیسا ہیلی نے اس سال کے آئی پی ایل میں باؤلرز کے لیے اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2025 میں اسٹارک کو برقرار نہ رکھنے کا انتخاب کیا اور وہ اپنا 4.4 ملین ڈالر کا معاہدہ کھو بیٹھےتھے۔ انہوں نے اس سال کیپٹلز کے لیے کھیلنے کے لیے 2.15 ملین ڈالر وصول کیےاور ظاہر کیا کہ یہ واقعی ایک سودا ہو سکتا ہے۔ سٹارک کے پاس اب اپنی نئی ٹیم کے لیے دو میچوں میں آٹھ وکٹیں…

Read More

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ۔عید الفطر،شعیب ملک نئی اہلیہ کے ساتھ،ثانیہ مرزا کی سرگرمی بھی اہم۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک اپنی عید کی خوشیاں دوسری اہلیہ کے ساتھ منارہے ہیں۔ثنا جاوید کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ سب کو عید مبارک ہو اور خوشیاں ملیں۔ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا اپنی سرگرمیاں سماجی خدمات میں دکھارہی ہیں،انہوں نے نے بھی ایک تصویر شیئر کی ہے کہ عید کے روز غریب اور بے آسرا بچوں کو بھی یاد رکھیں۔ پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک میں عید الفطر آج 31 مارچ کو…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ نے عید الفطر پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک کا پیغام بھیجا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ عثمان خواجہ اس سال کے آخر میں ایشز سیریزکھیلنا چاہتے ہیں۔پاکستانی نژاد کرکٹر عمر کے اس حصہ میں ہیں کہ ریٹائرمنٹ کا وقت قریب ہے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ۔پاکستانی کھلاڑیوں کی پریکٹس،ون ڈے رینکنگ میں پوزیشن چھن گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ قومی سکواڈ کی سیڈن پارک گراؤنڈ میں پریکٹس۔بیٹرز اور باولرز نے نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے کوچز کے زیر نگرانی فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 2 اپریل کو ہوگا۔پاکستان پہلا میچ ہارچکا ہے اور آئی سی سی ون دے رینکنگ میں نمبر 3 سے نمبر 4 پر سلپ ہوگیا ہے۔

Read More