کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ file photo ایک سال گزر گیا۔نیوزی لینڈ نہ بدلا۔ایک اور ایشیائی ٹیم کو نشانہ پر لے لیا۔اس بار بنگلہ دیش کھلاڑی قید میں ڈال دیئے گئے ہیں۔سزا کی مدت کا بھی اعلان کردیا ہے۔ایسا ہی کچھ گزشتہ سال پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہوا تھا،جب نیوزی لینڈ میں معمولی بات پر انہیں 14 روزہ قرنطینہ کی سزا سنائی گئی،اس پر ایسا عملدر آمد کروایا گیا تھا کہ بعد میں محمد حفیظ دکھ اور تکلیف سے بول اٹھے تھے،ان کے تاریخی الفاظ تھے کہ اسے قید سمجھ لیں۔اسے قید جیسا جان لیں،اپنے کیریئر میں ایسا…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ Image file Photo پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز نے پی ایس ایل 7 کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ایسے وقت میں کہ جب پلیئرز کی ابتدائی سلیکشن مکمل ہوگئی ہے۔ڈرافٹنگ تقریب کو ہفتہ گزرنے کو ہے۔ایونٹ کے آغاز میں ایک ماہ جتنا وقت ہی بچا ہے،اس وقت میں پی ایس ایل فرنچائزز کے لئے اسکواڈز کی تعداد میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ افغان سپنر راشد خان اور پاکستانی سٹار رضوان یکجا،ایک ساتھ کھیلیں گے پی ایس ایل میں شریک 6 ٹیموں میں سے ہر ایک کو 18 پلیئرز رکھنے کی اجازت…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلینڈ کا باجا بج گیا۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ بھی ہاتھ سے نکل گیا ہے۔کوئی معجزاتی پرفارمنس ہی شکست سے بچاپائے گی۔پنک بال ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے خاتمہ پر انگلینڈ نے 17 پر 2 وکٹیں گنوادی تھیں۔دونوں اوپنرز رائے برنز 4 اور حسیب حمید 6 کرکے پویلین جاچکے ہیں۔جوئے روٹ 5 اور ٖڈیوڈ میلان1 پر کھیل رہے ہیں۔مچل سٹارک اور جائے رچرڈسن نے ایک ایک ائوٹ کیا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی اس سے قبل جب جمعہ کو کھیل شروع ہوا توآسٹریلیا نے 2 وکٹ…
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان اور افغانستان کے نمبر ون اسپنر راشد خان یکجا ہوگئے۔2022 میں ایک ساتھ کھیلیں گے،یہ نیا انکشاف جمعہ کو اس وقت ہوا جب انگلش کائونٹی سسیکس نے افغان اسپنرسے 2022 کائونٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ محمد رضوان کا پہلا انگلش کائونٹی معاہدہ،ثقلین مشتاق اور مشتاق احمد کا کیا کردار ایک رات قبل اسی کائونٹی نے پاکستانی ٹاپ اسٹار محمد رضوان سے ٹی 20 بلاسٹ کے لئے معاہدہ کیا تھا۔رضوان پورے سیزن کے لئے دستیاب ہونگے۔آج جمعہ کو کائونٹی نے راشد خان کی خدمات پھر سے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter/crypto پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر محمد عامر کی کرکٹ گیم ویڈیو تیار ہوگئی ہے۔بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل سمیت ان کی زندگی کے یادگار لمحات کے ساتھ ویڈیو گیم کی تصویری جھلکیاں سامنے آئی ہیں۔اس کے لئے یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ یہ 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔پیسر نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ساتھ میں سوشل میڈیا پر اسے ری ٹویٹ بھی کیا ہے۔ ادھر پاکستان کے ابھرتے ہوئے ایک کھلاڑی آصف علی کو برینڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ایک فرم یا غیر ملکی نام نے انہیں…
کراچی،انٹیگا،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بہت سی آوازیں ایسی بھی آئی تھیں کہ پاکستان جانا خطرے سے خالی نہیں ہے،اس لئے اپنے پلیئرز کا رسک نہیں لینا چاہئے لیکن ہم یہاں دنیا کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں۔وہ اسے نوٹ کرلے۔ بورڈ نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان کھیلنے کےلئے انتہائی محفوظ ملک ہے،وہان کسی قسم کی کوئی سکیورٹی تھریٹ نہیں تھی۔ہمارے پلیئرز کو ایک لمحہ کے لئے بھی کچھ ایسا محسوس نہیں ہوا کہ ہم اس کی فکر کرتے،انہوں نے بھی ایسی کوئی بات یا شکایت نہیں کی،بلکہ ہمارے پلیئرز…
کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹی 20 کلینڈر ایئر،محمد رضوان دنیا بھر میں ٹاپ کرگئے،بابر کا دوسرا نمبر،بائولرز کا احوال بھی ساتھ۔پاکستان نے سال 2021 میں تمام ممالک سے زیادہ 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے،اسی طرح کپتان بابر اعظم بھی سب سے زیادہ فتوحات رقم کرنے والے کپتان بن گئے ہیں۔قومی ٹیم نے پورے سال میں 29 میچز کھیلے ،20 میں کامیابی اپنے نام کی۔صرف 6 میں شکست ہوئی۔3 میچز بے نتیجہ رہے ہیں۔ شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے پول کھول دیئے بنگلہ دیش اور بھارت نے اس…
لندن،کرک اگین رورٹ Image by Twitter سال بھر کی ٹی 20 کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرنے کا نتیجہ،پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کا زندگی میں پہلی بار انگلش کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے،اتفاق سے وہ سیزن کے بڑے حصہ کے لئے دستیاب ہونگے۔ایک اور انکشاف بھی ہوا ہے کہ اس معاہدے میں پاکستان کے ہیڈ کوچ اور سابق اسپن کوچ کا بھی ہاتھ ہے۔دونوں ہی اسپنرز ہیں۔ محمد رضوان اگلے سال 2022 میں انگلینڈ کی ٹی 20 بلاسٹ میں ایکشن میں ہونگے،رضوان سے سسیکس کائونٹی نے معاہدہ کیا ہے،وہ اپریل کے شرور سے جولائی کے وسط تک ٹی 20…
کولمبو،میڈیا ریلیز سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔وہاب ریاض اور شعیب ملک نے “اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے ایک دوسرے کے بارے میں کئی سوالات کے جوابات دیے۔ شعیب ملک نے تفریحی گفتگو کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ ہندوستانی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا ان کے لیے کھانا پکانا کیوں پسند نہیں کرتیں کیونکہ اسے کھانا بنانا نہیں آتا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑیوں سے کھانے کے بارے…
کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ٹاپ چیئر بدلنے سے پاگل پن ختم نہیں ہوگا،پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے۔یہاں کوئی اپنے اور کوئی کسی اور کے مفادات کی تکمیل کرتا ہے،کوئی یہاں سے تنخواہ لیتا ہے اور کوئی تنخواہ کے ساتھ یہاں ،وہاں سے کچھ اور بھی ساتھ،آپ ملک کا کوئی شعبہ،کوئی میدان دیکھ لیں۔ہر جانب یہی حالت ہے۔اس سے بڑھ کر کیا اذیت ناک بات ہوگی کہ انسان کی بنیادی ضروریات پر بھی یہی بات حاوی ہوگئی ہے،کوئی ادارہ،کوئی سسٹم یا کوئی بھی عہدہ رکھنے والا سامنے نہیں آتا،ذمہ داری نہیں لیتا۔مسئلہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ کردیا۔کراچی میں کھیلا گیا سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ ہائی سکورنگ شو ثابت ہوا،جس میں شائقین کی دلچسپی بھی بڑھی۔مہمان ٹیم نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر 207 کا مجموعہ سیٹ کیا۔3 پلیئرز اور 2 مزید آفیلشز کے کووڈ کا شکار ہونے،میچ پر مایوسی کے بادل مندلانے کے حالات میں یہ اچھی بیٹنگ اور پاور تھی۔ تیسرا ٹی 20 آج،ویسٹ انڈین کیمپ پر کورونا کے متعدد نئے وار،میچ خطرے میں،بریکنگ نیوز ویسٹ انڈیز کو 3 شراکتیں ہی اچھی ملیں۔66 کی اوپننگ شراکت،99 تک دوسری…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوگیا،آسٹریلیا کی کمان سابق معطل کئے جانے والے قائد سٹیون سمتھ کے ہاتھوں میں پھر سے آگئی ہے۔موجودہ کپتان پیٹ کمنز کو میچ کی صبح سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایک روز قبل بدھ کو پیٹ کمنز نے ہوٹل میں ایک ایسے فرد سے ملاقات یا قربت اختیار کی ہے،جہاں کووڈ کا خطرہ موجود تھا۔ ایشز بے مزہ،باقی سیریز بے رنگ،آئی سی سی سمیت تھنک ٹینک پاک بھارت سیریز سوچنے لگے،بریکنگ نیوز کمنز نے اپنے بھائی کے ساتھ ایڈیلید ہوٹل میں ڈنر کیا تھا،وپاں جس ٹیبل پر ہ تھے وہاں کووڈ…