| | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان پر آسٹریلیا کا سایہ غالب،ٹیم ہارگئی

 

کرک اگین رپورٹ

انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان پر آسٹریلیا کا سایہ غالب،ٹیم ہارگئی

پاکستان پھر ہارگیا ۔آسٹریلیا نے ایک بار پھر آئی سی سی ناک آؤٹ سٹیج سے کک آف کردیا ۔

ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر لیگ کوارٹر فائنل میں پاکستان 119 رنز سے ہارگیا۔

آسٹریلیا کے276 رنز کے جواب میں گرین کیپس 36 ویں اوور میں 157 پر ڈھیر ہوگئے۔

مزید تفصیلات یہاں تھوڑی دیر بعد اپ ڈیٹ یونگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *