ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کےرشاد حسین پی ایس ایل کیلئےکب آرہے،کتنے پرجوش،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے نوجوان لیگ اسپنر رشاد حسین اس سے پہلے دو مواقع سے محروم رہنے کے بعد بالآخر بیرون ملک فرنچائز پر مبنی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں جگہ بنانے کے بارے میں خوش ہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انہیں آنے والے پاکستان سپر لیگ کے پورے سیزن کے لیے این او سی دے دیا ہے جہاں انہیں دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز نے چن لیا ہے۔ رشاد نے کہا ہے کہ میں تقدیر پر پختہ یقین رکھتا ہوں اور…
Author: admin
نیوزی لینڈ میں اندھیرے کے بعد انگلینڈ میں پانی کی پھوار،میچ متاثر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج صبح نیوزی لینڈ میں پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں فلڈلائٹس بند ہونے سے جہاں کھیل رکا تو میدان اندھیرے میں ڈوبا،وہیں آج ہی انگلینڈ میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ 2025 سیزن کے دوسرے روز اچانک پانی کی بوچھاڑ سے کھیل تاخیر کا شکار ہوا۔کھلاڑی اور امپائر اس کی زد میں آگئے۔ غیر معمولی خرابی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے افتتاحی راؤنڈ کے دوسرے دن ٹرینٹ برج میں تاخیر کا سبب بنی، جب…
کرک اگین رپورٹ خوشدل شاہ فینز سے لڑ پڑے،پی سی بی کا افغان فینز پر چارج،آئی سی سی سے معطلی پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ نہ صرف شکست بلکہ تنازعات پر بھی ختم ہوا، کیونکہ آل راؤنڈر خوشدل شاہ ماؤنٹ مونگانوئی میں تیسرے ون ڈے کے بعد طنزیہ شائقین کے ساتھ گرما گرم تصادم میں ملوث تھے۔ائی سی سی کی جانب سے اب پابندی یقینی ہے۔ ہجوم کے تبصروں پر ردعمل کے بعد مشتعل خوشدل کو ٹیم کے ساتھیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو روکنا پڑا۔ یہ واقعہ پاکستان کی 43 رنز سے شکست کے فوراً بعد پیش آیا، جس میں…
کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم کی ففٹی اور کام مکمل،پاکستان کو شکستوں کی ہیٹ ٹرک،نیوزی لینڈ نے وائٹ واش کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم میچ ونر تھے اور نہ ہیں۔اب یہ بات پختہ ہوتی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہوگئی۔بلیک کیپس نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں گرین کیپس کو 43 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔تینوں منچز کی سٹوری ایک جیسی رہی۔پاکستان تینوں میچزکے ٹاس جیتا اور میچ ہارا ہے۔دورہ نیوزی لینڈ کا اختتامی نوٹ کچھ یوں بنا۔ میچزکی ٹی …
مائونٹ مانگوئی۔کرک اگین رپورٹ۔کیوی فیلڈر نے امام الحق کو گیند دے ماری،شدید زخمی،گاڑی پر میدان سے باہر،اگلی اپ ڈیٹ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے اوپنر امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں چھ گیند کھیلنے کے بعد 0 رنز پر ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ ان کا ریٹائرڈ ہونا بھی عجیب و غریب تھا ۔عبداللہ شفیق نے شاٹ کھیلی اور سنگل کے لیے دوڑے۔ نان سٹرائیکر اینڈ تھرو ایسا تھا کہ سیدھا امام الحق کے ہیلمٹ کو چیرتا ہوا ان کے منہ پہ جا کر لگا۔ امام الحق جبڑے پر بال لگنے…
کرک اگین ڈاٹ کام تیسرا ون ڈے،ٹاس کی ہیٹ ٹرک پاکستان کے نام،فی اننگ اوورز میں کٹوتی پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈےیں ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔مسلسل تیسرے میچ کا ٹاس بھی جیتا اور مسلسل تیسری بار پہلے بائولنگ کی پیٹ ٹرک بھی کرلی۔اب پاکستان کو شکست کی کالی ہیٹ ٹرک کا خطرہ بھی ہے۔ گزشتہ میچ میں حارث رئوف کی جگہ کنکشن پر واپسی کرنے والے نسیم شاہ فٹ ہیں اور کھیل رہے ہیں۔ خراب فیلڈ کی وجہ سے میچ میں ہونے 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔میچ کی فی اننگ کو 42 اوورز تک محدود…
کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ٹاس کا وقت صبح سوا 4 کا ہے۔گزشتہ روز کی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی تھی۔ اسے خشک کرنے کیلئے دیو قامت ہیٹر لانا پڑا۔اس سے ہچ سمیت میدان کو خشکی ملی۔
لندن،کرک اگین رپورٹ۔جیسن گلیسپی دوبارہ ذمہ ذمہ داری لینا چاہیں گے،پاکستان کے سکبدوش ہیڈکوچ کا جواب آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کا کل وقتی کوچ دوبارہ نہیں بنوں گا،یہ درست ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مجھے اس شعبہ سے اور زیادہ پیار ہوگیا ہے،مستقبل میں ٹی 20 کی کسی ٹیم کی کوچنگ یا مشیر کے عہدے تک کام کروں گا لیکن کل وقتی کوچ یا ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نہیں لوں گا۔یہ باتیں پاکستان سے سبکدوش ہونے والے جیسن گلیسپی نے کی ہیں۔ گلیسپی نے اب کہا ہے کہ پاکستان میں ان…
لاہور۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی۔ پہلے وارم اپ میچ میں تھائی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان نے5 ۔18 اوورز میں 79 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔پاکستانی اوپننگ جوڑی گل فیروزہ نے 28 رنز جبکہ شوال ذوالفقار نے 16 رنز بنائے۔عالیہ ریاض اور سدرہ امین نے 14 ۔ 14 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہیں۔منیبہ علی ایک رنز بنا سکیں تھائی لینڈ کی پوری ٹیم 28.2اوورز میں 78 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔پاکستان کی نشرہ سندھو نے 11 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ڈیانا بیگ…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز۔ایچ بی ایل پی ایس ایل ہمارے ہیروز۔پاکستان کرکٹ بورڈ 11 اپریل سے 18 مئی تک جاری رہنے والے پی ایس ایل ایکس کے دوران اپنے ہمارے ہروز اقدام کے تحت پاکستان کرکٹ شائقین کی طرف سے نامزد کردہ قابل ذکر اور کامیاب شخصیات کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ شائقین 9 اپریل بروز بدھ سہ پہر 3 بجے تک ایک فارم کے ذریعے اپنی پسندیدہ کامیاب شخصیات کی نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں۔ حتمی فہرست پی سی بی کے پینل کے سامنے پیش کی جائے گی جس کو پی ایس ایل ایڈیشن کے دوران 34 امیدواروں…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔ایم سی جی کے بھرے ہجوم میں ہینڈ گن اورگولیاں برآمد،2 افراد گرفتار۔تاریخی مقام میلبرن کرکٹ گرائونڈ (ایم سی جی) میں بڑا واقعہ۔جمعرات کی رات کارلٹن کے ہاتھوں کولنگ ووڈ کی شکست کے دوران اسٹیڈیم میں 2 افراد گرفتار کئے گئے۔ان کے پاس خوفناک ہتھیار تھے۔لائسنس کے بغیر ہتھیار تھے۔ پولیس نے جمعے کو بتایا کہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں دو افراد پر 82,000 سے زیادہ آسٹریلوی شائقین کے ہجوم میں ہینڈگن اور گولیاں برآمد کے بعد سیکیورٹی بڑھا دی جائے گی۔وکٹوریہ پولیس نے کہا کہ انہوں نے دونوں کو گرفتار کیا، دونوں کی عمریں 20 کی دہائی…
ماؤنٹ مونگانوئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،تیسرا ون ڈے،ایک تبدیلی،ایک خدشہ،رضوان کا تازہ موقف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بلیک کیپس پہلے ہی ون ڈے سیریز جیت چکے۔پاکستان کو کلین سوئپ سے بچنے کا مشکل چیلنج درپیش ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہفتہ اپریل کی علی الصبح بجے کھیلاجائےگا۔حارث رئوف کو آرام دیا جائے گا۔نسیم شاہ کھیلیں گے۔پاکستان کے لیے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ ٹاپ آرڈر کے گرنے سے لے کر رنز کے مار ہونے تک کچھ بھی کلک نہیں ہوا۔ محمد رضوان ایسے وائٹ واش سے بچنے…