| | | | | | |

افغان اسپنر نور احمد نے آئوٹ کرکے بابر اعظم کو باہر کا راستہ دکھادیا

چنائی،کرک اگین رپورٹ

افغان اسپنر نور احمد نے آئوٹ کرکے بابر اعظم کو باہر کا راستہ دکھادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغان اسپنر نوراحمد نے بابر اعظم کو چھکا لگانے کا جواب آئوٹ کرکے دی۔پاکستانی کپتان ایک ایسی دور جاتی بال پر کو آف سائیڈ پر شاٹ کھیل کر کیچ آئوٹ ہوئے کہ خود ہی افسردہ ہوگئے۔یہ پاکستان کا 5 واں نقصان تھا۔نور احمد نے آئوٹ کر کے بابر اعظم کو باہر جانے کا راستہ دکھادیا۔

سلو پچ پر چنائی میں پاکستانی بیٹنگ لائن اچھے آغاز کے باوجود مشکلات میں تھی۔206 کے اسکور پر 5 ویں وکٹ گری۔بابر اعظم 92 بالز پر 74 اسکور کرسکے۔ایک چھک،4 چوکے لگایا۔عبداللہ 58 اور امام 17 کرسکے،رضوان8 کے مہمان بنے۔سعود شکیل 25 کرلے وکٹ دے گئے۔شادب اور افتخار وکٹ پر موجود ہیں۔پاکستان نے45 اوورز میں 5 وکٹ پر 221 اسکور کئے۔

نور احمد جنہوں نے بابر اعظم کو باہرر بھیجا۔10 اوورز میں 49 رنز دے کر بابرا عظم سمیت 3 وکٹ لے گئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *