| | | | |

بابر اعظم کی ذومعنی تصویر،تبصرہ کس کا،زمان خان اڑگئے

 

 

لاہور ،کرک اگین

بابر اعظم کی ذومعنی تصویر،تبصرہ کس کا،زمسن خان اڑگئے

 

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر معنی خیز تصاویر جاری کی ہیں ،ان میں وہ ہارڈ ایکسر سائز کررہے ہیں۔
اس پر پاکستان کے سابق کرکٹر سعید انور نے بھی معنی خیز جملہ لکھا ہے۔

سعید انور لکھتے ہیں کہ
کبھی ہار مت مانو،رزلٹ تو میدان میں آئے گا۔

ادھر پاکستان کے ابھرتے کرکٹر زمان خان کائونٹی ڈیبیو کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

 

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *