| | |

امام الحق کی شادی سے بابر اعظم کا خوف،اظہار بھی کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے امام الحق کی شادی،دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد مبارکباد دی ہے اور ساتھ میں ایک خوف کا اظہار کیا ہے کہ کرکٹر نئے سفر میں ہمیں بھول جائے گا،اس لئے خاص تلقین کی ہے۔

سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ

نئے سفر میں نیک خواہشات۔ یہ اننگ دنیا کی تمام خوشیاں لائے۔براہ کرم اب سے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارنے کی کوشش کریں۔ بھول نہ جانا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *