| | | | | | |

بنگلہ دیش کا زبردست وار،دفاعی چیمئن انگلینڈ کے پائوں اکھڑگئے،میچ کون جیتا

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کا زبردست وار،دفاعی چیمئن انگلینڈ کے پائوں اکھڑگئے،میچ کون جیتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ کرکٹ  ٹورنامنٹ کے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو شکست دینے والی بنگلہ دیشی ٹیم نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔اس کی ایسی طبعیت صاف کی ہے کہ  جارحیت بھول کو بچ بچائو پر لگ گئے۔

محمد عباس ہیتھروایئرپورٹ پر 24 گھنٹے سے محصور،پسینہ سے بری حالت،اپیل کردی

یہاں بھی بارش کے سبب فی اننگ 37 اوورز کی گئی۔بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن بڑا اسکور نہ کرسکی اور9 وکٹ پر 189 اسکور بناپائی۔مہدی حسن مرزا نے 74 نمایاں اسکور بنائے۔ریس ٹوپلی نے 3 وکٹیں لیں،انگلینڈ نے 9 بائولرز کااستعمال کیا۔

پروٹیز پھرچوکرز،ڈک ورتھ پر دھوکاکھاگئے،نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری جیت،الارم بجادیئے

جواب میں انگلش ٹیم کو ڈک ورتھ پر 37 اوورز میں 197 اسکور کا ہدف ملا ،انگلش ٹیم کا آغاز جارحیت اور ماردھاڑ سے بھرپور تھا لیکن بنگلہ دیشی بائولرز نے فائٹ بیک کی اور اسے بیک فٹ پر دھکیل دیا۔114 کے اسکور تک انگلینڈ کی آدھی ٹیم آئوٹ ہوچکی تھی۔جونی بیئرسٹو 34 اور ڈیوڈ میلان4 کرسکے۔ہیری بروک 17 اور کپتان جوس بٹلر 30 ہی کرسکے۔معین علی نے شاندار 56 رنزکی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو بچالیا۔انگلینڈ نے ہدف  25 ویں اوور میں 6 وکٹ پر پورا کرکے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔جوئے روٹ 26 پر ناقابل شکست لوٹے۔

گلوز خشک کرنے کا طریقہ ،عامر کی رائے بابر کے خلاف ،ڈیل سٹین حق میں،وقار کا اہم تبصرہ،9 گیند باز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *