| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم پر پابندیاں،کھلاڑی حفیظ سے ناخوش

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم پر پابندیاں،کھلاڑی حفیظ سے ناخوش۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائریکٹر وہیڈ کوچ محمد حفیظ سے پوری پاکستانی ٹیم ناخوش ہے اور اپنی تشویش ظاہر کردی ہے۔

پہلے روز کتنے فین،پرتھ کے 4 دن سے زیادہ،شاہین نے معافی مانگ لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا سیریز کے دوران کوئی کھلاڑی اگر سوتا یا ٹیم پلانز اور شیڈول سے سائیڈ پر ہوتا دکھائی دیا تو اس پر 500 ڈالرز جرمانہ ہوگا۔کھلاڑی اس سے ناخوش ہوگئے ہیں۔

میلبرن ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 187 اسکور ہیں۔حسن علی نے دعویٰ کیا ہے کہ میچ ان کےہاتھوں میں ہے۔

سٹیون سمتھ پرتھ ڈرامہ کے ریپلائی سے پچنے پر خوش،مسکراہٹ عارضی،وکٹ دے گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *