| | | | |

بڑی فتح کے بعد بڑا سٹیج،شاہین اور عامر کیلئے انعامات

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

بڑی فتح کے بعد بڑا سٹیج،شاہین اور عامر کیلئے انعامات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کی موجودہ چوتھے درجہ کی ٹیم کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا جشن بھی منایا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیئے گئے ہیں۔

راولپنڈی میں پاکستان کی 7 وکٹ کی فتح کے بعد ڈریسنگ روم میں مین آف دی میچ شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کرکٹ منیجر ومنیجمنٹ کی جانب سے انعام دیا گیا۔

اوپننگ پوزیشن چھن گئی،پھر بھی رضوان نے بابر اور کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

ادھر 4 سال بعد واپسی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر کو ٹیم کے ایک خاص منیجر وہاب ریاض نے خصوصی بال دی،اس کی تشہیری مہم بھی عروج پر ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج اتوار 21 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *