افغانستان کے دوسرے کھلاڑی پر بڑی پابندی،ایک سال کیلئے باہر
| | | |

افغانستان کے دوسرے کھلاڑی پر بڑی پابندی،ایک سال کیلئے باہر

دبئی ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے دوسرے کھلاڑی پر بڑی پابندی،ایک سال کیلئے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے اسپنر نور احمد پر شارجہ واریئرز کے ساتھ اپنے کھلاڑی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اے ای کے آئی ایل ٹی 20 نے 12 ماہ کی پابندی عائد کر دی…

ہسرنگا نے لاستھ ملنگا کو شکست دے دی
| | | |

ہسرنگا نے لاستھ ملنگا کو شکست دے دی

    ہسرنگا نے لاستھ ملنگا کو شکست دے دی۔افغانستان کے خلاف دوسرے T20I میچ میں سری لنکا کے کپتان وینندو ہسرنگا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ہسرنگا نے سیریز میں فتح دلائی۔2 وکٹوں کے ساتھ، ہسرنگا لیجنڈری لاستھ ملنگا کے بعد، T20I فارمیٹ میں 100 وکٹیں لینے والے سری لنکا کے دوسرے کھلاڑی بھی…

افغانستان قریب آکر بھی سری لنکا سے ہارگیا
| | |

افغانستان قریب آکر بھی سری لنکا سے ہارگیا

    دمبولا میںسری لنکا نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20  کو چار رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بنورا فرنینڈوؤ جو ایک وقت تک تین اوورز میں 38 رنز کے عوضتھے، آخر میں ٹرمپ کارڈ بنکر آئے، آخری اوور میں 11 رنز کا دفاع…

سلیم صافی کو نکال دیا گیا،ان کی جگہ وفادار سلیکٹ
| | |

سلیم صافی کو نکال دیا گیا،ان کی جگہ وفادار سلیکٹ

      سلیم صافی کو نکال دیا گیا،ان کی جگہ وفادار سلیکٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ براہیم زدران ایک بار پھر سری لنکا کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی  سیریز میں افغانستان کی قیادت کریں گے کیونکہ باقاعدہ کپتان راشد خان کمر کی سرجری سے صحت یاب نہیں ہوئے۔مجیب…

سری لنکن بیٹر کی پہلی ڈبل سنچری،افغانستان کے 2 بیٹرزکی بھی تاریخی چھترول
| | |

سری لنکن بیٹر کی پہلی ڈبل سنچری،افغانستان کے 2 بیٹرزکی بھی تاریخی چھترول

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ سری لنکن بیٹر کی پہلی ڈبل سنچری،افغانستان کے 2 بیٹرزکی بھی تاریخی چھترول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پتھم نسانکا ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے سری لنکن بلے باز بن گئے ہیں لیکن ان کی ٹیم کو کینڈی میں افغانستان کے خلاف 42 رنز کی…

افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا،ڈرامائی اننگ جاری
| | |

افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا،ڈرامائی اننگ جاری

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Getty Images افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا،ڈرامائی اننگ جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا ہے۔کھیل کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگ میں صرف ایک وکٹ 199 اسکور بنالئے تھے،پہلی اننگ کا خسارہ کم کرنے کیلئے…

سنچری بنانے والے میتھیوز چوکا لگانے پر آئوٹ قرار،پچ پر سکتہ کی کیفیت طاری
| | |

سنچری بنانے والے میتھیوز چوکا لگانے پر آئوٹ قرار،پچ پر سکتہ کی کیفیت طاری

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ سنچری بنانے والے میتھیوز چوکا لگانے پر آئوٹ قرار،پچ پر سکتہ کی کیفیت طاری۔اینجلو میتھیوز نے کولمبو میں افغانستان کے خلاف  دن کی آخری گیند پر اپنے ہی اسٹمپ کو گرادیا اور مزاحیہ انداز میں اپنی 141 رنز کی شاندار اننگز کا خاتمہ کیا۔ انہوں نے اپنی 16ویں ٹیسٹ سنچری اسکور…

افغانستان واحد ٹیسٹ کے پہلے روز ہی بے چین ہوگیا،مشکلات نمایاں
| | |

افغانستان واحد ٹیسٹ کے پہلے روز ہی بے چین ہوگیا،مشکلات نمایاں

کولمبو،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images افغانستان واحد ٹیسٹ کے پہلے روز ہی بے چین ہوگیا،مشکلات نمایاں۔کرکٹ کی تازہ ترین ٰخبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کے اوپنرز دیموتھ کرونارتنے اور نشان مدوشکا نے پہلے دن کے آخری سیشن میں 80 تیز رنز بنا کر جمعہ کو اپنے واحد ٹیسٹ میں افغانستان کو بے چین کر…

افغانستان کا کل سے کولمبو میں ریڈبال ٹیسٹ،اسپن ٹریک
| | |

افغانستان کا کل سے کولمبو میں ریڈبال ٹیسٹ،اسپن ٹریک

کولمبو،کرک اگین رپورٹ افغانستان کا کل سے کولمبو میں ریڈبال ٹیسٹ،اسپن ٹریک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان بمقابلہ سری لنکا،واحد ٹیسٹ میچ کل 2 فروری سے کولمبو میں شروع ہوگا۔راشد خان کی عدم موجودگی افغانستان کو پریشانی میں ڈالے گی۔کولمبو میں ایک اور سپن ٹریک تیار ہے۔اس لئے سری لنکن کرکٹ اسکواڈ…

راشد خان کیلئے ایک اور بڑی محرومی
| | |

راشد خان کیلئے ایک اور بڑی محرومی

  کابل،کرک اگین رپورٹ   راشد خان کیلئے ایک اور بڑی محرومی افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ایک بیان میں کہاہے کہ  راشد خان کمر کی سرجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور سری لنکا کے خلاف واحد ٹیسٹ سے محروم ہو جائیں گے۔یہ ٹیسٹ 2 سے 6 فروری تک کولمبو میں…

انڈر 19 ورلڈکپ،راشد خان اور محمد نبی کے عزیزکام نہ آئے،افغانستان نیپال سے بھی ہارکرباہر
| | |

انڈر 19 ورلڈکپ،راشد خان اور محمد نبی کے عزیزکام نہ آئے،افغانستان نیپال سے بھی ہارکرباہر

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،راشد خان اور محمد نبی کے عزیزکام نہ آئے،افغانستان نیپال سے بھی ہارکرباہر۔راشد خان کا رشتہ دار بچاسکا،نہ ہی محمد نبی کا عزیز۔افغانستان انڈر19 ورلڈکپ 2024 میں بدترین پرفارمنس سے دوچار۔مسلسل تیسری شکست۔حتیٰ کہ نیپال سے بھی ہارکر سپر سکس سے باہر ہوگیا۔انڈر 19 ورلڈکپ کا سفر بھی تمام…

میرے گھر رام آئے ہیں،رحمان اللہ گرباز کی پوسٹ وائرل،کوہلی مندر تقریب میں نہیں گئے
| | |

میرے گھر رام آئے ہیں،رحمان اللہ گرباز کی پوسٹ وائرل،کوہلی مندر تقریب میں نہیں گئے

کرک اگین رپورٹ میرے گھر رام آئے ہیں،رحمان اللہ گرباز کی پوسٹ وائرل،کوہلی مندر تقریب میں نہیں گئے۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رام مندر کے دروازے پیر کو ایک شاندار تقریب  کے بعد کھول دیئے گئے ۔ اس موقع کو منانے کے لیے افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز نے بدھ…