افغانستان کا پاکستان کرکٹ پر کڑا وار،دورے سے انکار،سہہ ملکی کپ خطرے میں۔جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب افغانستان کا پاکستان کرکٹ پر راکٹ وار۔دورے سے انکار۔
اگلے ماہ پاکستان میں سری لنکا،افغانستان اور پاکستان کا 3 ملکی کپ شیڈول تھا۔
انکار کیوں
حالات سامنے ہیں
