بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات
بے اوول،کرک اگین رپورٹ اچھی پوزیشن ہونے،80 فیصد میچ ہاتھ میں لینے کے باوجود بنگلہ دیشی کپتان رات بھر سو نہیں سکے ۔یہ میچ کا دبائو ہی تھا۔کپتان خود بھی آرام نہ کرسکے،یہ تو اچھا ہوا کہ اگلی صبح میچ حق میں چلاگیا،ایک سیشن میں ہی ختم ہوگیا۔دن بھر کھپنا پڑتا تو تھکاوٹ غالب آجاتی۔…