کرکٹ ورلڈکپ کہانی،12 برس سے پنپتی نئی روایت،میزبان ملک ہی ورلڈچیمپئن،بگ تھری کا مشن پورا یاپھرسے سائیکل چلے گا
| | | | | | | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کہانی،12 برس سے پنپتی نئی روایت،میزبان ملک ہی ورلڈچیمپئن،بگ تھری کا مشن پورا یاپھرسے سائیکل چلے گا

  ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن 2023 سے 13 ویں قسط پیش خدمت ہے۔عمران عثمانی کی کتاب کا یہ 7 واں ایڈیشن ہے۔اب تک تمام ورلڈکپ چیمپئنز کا اجمالی جائزہ ایک قسط اور ہر ورلڈکپ کی کہانی الگ الگ قسط میں شائع کی جاچکی ہے۔کرک اگین سے جڑے رہیں،اس لئے کہ  آنے والی اقساط میں…

امریکا کے بعد ویسٹ انڈیز کے 7 مقامات ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لئے فائنل
| | | | |

امریکا کے بعد ویسٹ انڈیز کے 7 مقامات ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لئے فائنل

  دبئی،کرک اگین رپورٹ امریکا کے بعد ویسٹ انڈیز کے 7 مقامات ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لئے فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ ہمیں سات کیریبین مقامات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جو اب تک کے سب…

ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی
| | | | | | |

ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کیلئے آئی سی سی نے انعامی رقم کی تفصیلات جاری کردیں،سب کی پاکٹ میں منی۔آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ونر ٹیم کو 4 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے۔رنر اپ 2 ملین ڈالرز کا حقدار ہوگا۔لیگ کے ہر میچ کی فاتح ٹیم…

آئی سی سی کی تازہ ترین میڈیا ریلیز
| | | |

آئی سی سی کی تازہ ترین میڈیا ریلیز

    دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے میچ کا شیڈول اس وقت سامنے آیا ہے جب میزبان سری لنکا 2006 کے بعد پہلی بار عالمی کرکٹ کے مستقبل کے ستاروں کو جزیرے میں…

رضوان کی ٹوئٹ سے سوالات کھڑے،بھارتی ٹیم کی جرسی،سراج نمبر ون،اہم خبریں
| | | | | | | | | |

رضوان کی ٹوئٹ سے سوالات کھڑے،بھارتی ٹیم کی جرسی،سراج نمبر ون،اہم خبریں

    کرک اگین اسپیشل رپورٹ رضوان کی ٹوئٹ سے سوالات کھڑے،بھارتی ٹیم کی جرسی،سراج نمبر ون،اہم خبریں شاہین آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کردی۔لکھتے ہیں کہ اس پر چم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ہم ایک ہیں۔سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں۔موجودہ حالات میں یہ ٹوئٹ اہم…

دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ
| | | | | | | | | | | | |

دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ دل جشن جشن بولے،آئی سی سی ورلڈکپ2023 کا آفیشل گییت ریلیز،پی ایس ایل کی نقل،فلاپ شو،دیگر خبریں ساتھ۔ون ڈے تو کھیلے جا،دل جشن جشن بولے،بولے،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا آفیشل  انتھیم آگیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ ہے۔بھارت اور آئی سی سی کی جانب سے یہ گیت ریلیز…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کے میچ کا نیا وینیو سیٹ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کے میچ کا نیا وینیو سیٹ

    دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز میں 2 ہفتے ہیں۔سب کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا انتظار ہے۔ایسے میں ایک اور پاکستان بھارت ٹاکرے کا وینیو فائنل ہوگیا ہے۔ اگلے سال کا ٹی 20 ورلڈ کپ بھی قریب ہے۔جون 2024 میں شیڈول یہ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہوگا ۔…

بھارت ایشین چیمپئن بن کر بھی محروم ،پاکستان عالمی نمبر ون بن گیا
| | | | | | | |

بھارت ایشین چیمپئن بن کر بھی محروم ،پاکستان عالمی نمبر ون بن گیا

  دبئی،جوہانسبرگ،کولمبو:کرک اگین ڈاٹ کام بھارت ایشین چیمپئن بن کر بھی محروم ،پاکستان عالمی نمبر ون بن گیا۔ عجب اتفاق ۔جس روز بھارت براعظم ایشیا کا تاج اپنے سر سجاتا ہے،اسی روز پاکستان بغیر کھیلے دنیائے کرکٹ کے نمبر ون تاج کو پہنتا ہے۔ کولمبو میں بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا…

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل

عمران عثمانی قسط نمبر 2 ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،ویسٹ انڈیز1979 کا بھی چیمپئن،پاکستان کا پہلا سیمی فائنل۔ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسری بارعالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دوسرے ورلڈ کپ کی میزبانی بھی انگلینڈ کو ملی ، ٹورنامنٹ سے قبل آئی سی سی کوالیفائنگ ٹرافی کے مقابلے ہوئے سری لنکا چیمپئن اور کینیڈا…

رات گئے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ ،پاکستان تیسرے نمبر پر چلاگیا،ٹیم کی وطنی واپسی کا شیڈول
| | | | | | |

رات گئے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ ،پاکستان تیسرے نمبر پر چلاگیا،ٹیم کی وطنی واپسی کا شیڈول

  کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم نہ رہی۔آئی سی سی نے رات گئے ون ڈے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کی ہے۔پاکستان کی جگہ آسٹریلیا نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کا دوسرا نمبر ہوگیا۔پاکستان سب تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ…

کرکٹ بریکنگ نیوز،ناکامی کے بعد پاکستان کی اچانک اٹھان،ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بحال
| | | | | | | |

کرکٹ بریکنگ نیوز،ناکامی کے بعد پاکستان کی اچانک اٹھان،ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بحال

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز،ناکامی کے بعد پاکستان کی اچانک اٹھان،ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بحال۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کوئی بات نہیں۔پاکستان  ایشیا کپ میں بھارت سے بری طرح ہارا ہے تو آسٹریلیا بھی جنوبی افریقا کے ہاتھوں بڑی شکست سے دوچار ہوگیا ہے۔یوں ورلڈکپ سے قبل بڑی ٹیمیں اپ سیٹ…

ورلڈکپ کہانی2023،پہلا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز،پاکستان سے ہارتے بچا،اوول میں سیاسی احتجاج
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی2023،پہلا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز،پاکستان سے ہارتے بچا،اوول میں سیاسی احتجاج

  ورلڈکپ کہانی2023،پہلا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز،پاکستان سے ہارتے بچا،اوول میں سیاسی احتجاج ورلڈکپ کہانی عمران عثمانی کی کتاب ہے،اس کا ساتواں ایڈیشن اس بار آن لائن ڈیجیٹل میڈیا کرک اگین ڈاٹ کام پر شائع ہورہا ہے۔پہلی بار 1998 میں یہ کتاب شائع ہوئی تھی،جب 1999 ورلڈکپ کے موقع پر اسے شاندار افتتاحی تقریب کے…