حسن علی صحافی،شاہین کھانا کھلا کر مین آف دی میچ بنے،حفیظ بھی یہی کرنے والے
کرک اگین اسپیشل ڈیسک بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پاکستانی آل رائونڈر حسن علی نے پوری ٹیم کا انٹرویو کردیا،شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے میچ سے ایک روز قبل دعوت کا اہتمام،نتیجہ میں مین آف دی میچ لے گئے،آج محمد حفیظ نے کھانا دینے کا اعلان کیا ہے اور کل وہ نیوزی…