| | | | | |

ٹاس کا سکہ بابر اعظم کی گود میں،بھارت کی بیٹنگ،تجزیہ سچ

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

دبئی میں پاک بھارت جنگ کی وسل بج گئی. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا ٹاس ہوگیا ہے. سب سے بڑے میچ کے لئے روایتی حریفوں نے اپنے اسکواڈ ز کی رونمائی کردی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 کے میچ کا ٹاس پاکستانی کپتان بابر اعظم نے جیتا اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا.
پاکستانی ٹیم میں رضوان،بابر،فخر،حفیظ،شعیب ملک، آصف،حسن،شاداب،عماد،شاہین اور حارث شامل ہیں. پاکستان آج تک اس فارمیٹ کے ورلڈ کپ میں بھارت سے جیت نہیں سکا ہے.
خیال ہے کہ زبردست ٹاکرا ہوگا اور آخر کار ایک ٹیم میچ جیتے گی.

کرک اگین کی یہ پیش گوئی سچ نکلی.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *