| | |

ایشیا کپ آغاز سےقبل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ

 

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ آغاز سےق بل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے آغاز سے قبل پاکستانی کھلاڑی حریف ٹیموں سے جھڑپنے سے قبل آپس میں جھڑپے ہیں ۔یہ جھڑپ مزاحیہ سی ہے۔

ملتان سے پی سی بی رپورٹ کے مطابقشاہین آفریدی اور حارث رؤف کے درمیان مزاحیہ جھڑپ ۔ فخر زمان  اور محمد رضوان بھی موجود تھے۔

ایشیا کپ 2023،بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہی کھلاڑی سے جھٹکا،پاکستان میچ سےباہر

یہ سب ایک ویڈیو شوٹنگ میں ہوا،جہاں حارث پہلے فوٹیج پر تھے تو شاہین مزاحیہ جملے کس رہے تھے،اس کے بعد جب شاہین کرسی پر بیٹھے تو حارث نے ان کی نقل کی اور ان کے اسٹائل میں جشن منایا۔

ادھر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ایشیا کپ  کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل ہیں۔پاکستان اور نیپال کی کرکٹ ٹیمیں پریکٹس کررہی ہیں۔

پاکستانی کھلاڑیوں سے مسلسل بدتمیزی کرنے والے افغان کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *