| | |

ایشیا کپ 2023،بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہی کھلاڑی سے جھٹکا،پاکستان میچ سےباہر

ممبئی،کینڈی:کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023،بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہی کھلاڑی سے جھٹکا،پاکستان میچ سےباہر۔ایشیا کپ 2023  کے آغاز سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنے ہی کھلاڑی نے جھٹکا دے دیا۔دوسرے معنوں میں پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل بھارت اپنے ایک اہم کھلاڑی سے محروم ہوگیا ہے۔

کے ایل راہول کینڈی میچ پاکستان بمقابلہ بھارت کے لئے دستیاب نہیں ہوگا۔  بنگلورو میں بھارت کی روانگی سے انکشاف ہوا ہے۔4 ستمبر کو دوبارہ جائزہ لے کر اس کی ایشیا کپ میں شرکت کا فیصلہ ممکن ہوسکے گا۔بھارتی ترجمان نے تصدیق کردی۔

ڈیوڈ وارنر کے خصیوں نےایئرپورٹ پر سکیورٹی الارم بجادیئے،کرکٹرکی گیندیں روشن،مکمل تلاشی

ایشیا کپ کے لیے بھارت  کے پہلے چوائس وکٹ کیپر بلے باز کے ایل راہول پاکستان اور نیپال کے خلاف ٹورنامنٹ کے پہلے دو میچوں کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

کینڈی میں پاکستان اور بھارت کا میچ 2 ستمبر کو شیڈول ہے۔جیسا کہ گزشتہ رات کرک اگین نے سب سے قبل یہ نیوز بریک کی تھی کہ میچ بارش کے سبب بڑے خطرے میں ہے۔اس کے امکانات آج بھی موجود ہیں۔

ایشیا کپ 2023،پاکستان اوربھارت کا بڑا میچ خطرے میں،کینڈی سےتازہ رپورٹ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *