| | | | | | | |

مسلسل شکستیں،شاہین آفریدی نے اصل وجہ بتادی،جان کر حیران ہونگے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

مسلسل شکستیں،شاہین آفریدی نے اصل وجہ بتادی،جان کر حیران ہونگے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں 5 ویں شکست کے بعد لاہور قلندرزکے کپتان نے کچھ غلط نہ کرنے کا اصرار کیا ہے۔پشاور زلمی سے شکست کے بعد 5 وٰن بڑی ناکامی کے بعد بھی وہ بول رہے تھے کہ ہم اچھا کھیل رہے ہیں۔کوئی 55 یا 70 اسکور سے نہیں ہاررہے،سخت مقابلہ کررہے ہیں اور معمولی فرو سے ہارے ہیں،میرا خیال ہے کہ شکست کی وجہ قسمت کی خرابی ہے۔

پی ایس ایل 9،لاہور پر نحوست کے سائے گہرے،قلندرز کو مسلسل 5 ویں شکست

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین کے مطابق لڑکے اچھا پرفارم کررہے ہیں،غلطیاں بھی کوئی نہیں ہیں لیکن جیت اس لئے نہیں رہے کہ ہماری قسمت خراب ہے۔

بابر اعظم نے اسے ٹیم کی مشترکہ کوشش کہا ہے اور کہا ہے کہ میچ بڑا ہوگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *