لندن۔کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ بیٹ کی ایمبرجنسی،نیا درد سر جو بڑھتا جارہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ بیٹ ختم ہورہے ہیں۔درخت نایاب ہوگئے ہیں۔
ختم ہو رہا ہے – یہاں کیوں ، موسمیاتی تبدیلی اور مہنگے درخت سب ہی اسباب بن گئے کرکٹ ایک وجودی بحران سے دوچار ہے،اسے بچانے کے لیے وقت کے خلاف دوڑ ضروری ہے۔حالیہ انگلینڈ- بھارت سیریز کے دوران بار بار ہونے والی بڑبڑاہٹ ڈیوکس گیند سے متعلق تھی، لیکن پردے کے پیچھے آلات سے متعلق ایک اور سر درد بڑھ رہا ہے۔ اور اسے کرکٹ بیٹ کی ایمرجنسی کہہ سکتے ہیں۔۔
صورتحال یہ ہے کہ روئے زمین پر کافی درخت نہیں ہیںیا کم از کم کرکٹ کے بلے بنانے کے لیے درکار قسم کے درخت نہیں ہیں۔
آئی پی ایل اور دیگر لیگز نہایت اہم کریکٹر ہیں۔
