بھارتی کھلاڑی صرف محبت،پاکستانی صرف کرکٹ کے ساتھ
کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑی صرف محبت،پاکستانی صرف کرکٹ کے ساتھ۔بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول نے محبت کے نام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں،ان میں متعدد عکس ہیں،ساتھ میں انہوں نے صرف اتنا لکھا ہے کہ صرف محبت ادھر پاکستانی کھلاڑی دل وجان سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کی تیاری میں…