| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دو ٹیموں کے کپتان زخمی،سکین کیلئے ہسپتال

چنائی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ 2023،دو ٹیموں کے کپتان زخمی،سکین کیلئے ہسپتال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کھیلنے والی 2 ٹیموں کے کپتانوں کو انجری۔ہسپتال کا دورہ شیڈول۔سکین ہوگا۔یہ اہم ترین کنفرمیشن چنائی سے ہوئی ہے،جہاں ایک روز قبل نیوزی لینڈا ور بنگلہ دیش کا میچ ہوا ہے۔کیوی کپتان جو اس سال آئی پی ایل پہلے میچ سے ان فٹ تھے،موجودہ ورلڈکپ کے پہلے 2 میچز تک نہ کھیل سکے،بنگلہ دیش کے خلاف ان کی پہلی انٹری تھی لیکن اپنی اننگ کےدوران ان کے ہاتھ کے انگوٹھے پر چوٹ لگی ہےاور وہ آج ہفتہ کو سکیننگ کیلئے ہسپتال جائیں گے۔کین ولیسمن نے کہا ہے کہ ان کا انگوٹھا سوج چکا،اس لئے اننگ جاری نہ رکھ سکا،اب کل سکین ہوگا،امید ہے کہ بہتر ہوجائے گا۔وہ 78 رنزکے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سےئ ہرانے میں کامیاب ہوا۔

کرکٹ ورلڈکپ،بھارت کی پھرتی،پروٹیز کی تیزی رائیگاں،نیوزی لینڈ پھر پہلے نمبر پر،بنگلہ دیش کو شکست

ادھر بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن بھی انجری میں ہیں۔بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کو نیوزی لینڈ کے خلاف بائیں کواڈ کی ممکنہ انجری کے بعد اسکین کے لیے بھیجا گیا ہے۔آل راؤنڈر کو چنئی میں اپنی ٹیم کی اننگز کے 29ویں اوور میں میدان میں علاج  کرتے دیکھا گیا تھا ۔

گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *