| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کپتان کو فیک فیک نعروں کا سامنا

ڈھاکا،کولکتہ:کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کو آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 میں ناقص کارکردگی پر جعلی جعلی جعلی کے نعروں کا سامنا،یہ اب بھارت میں نہیں،ان کے اپنے ملک میں ہوا ہے۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن ڈھاکا سے کولکتہ پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ آج 27 اکتوبر کو اپنی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پی سی بی کا نیا حکم،رضوان سمیت سب پریشان،میڈیا منیجربرطرف،واپس طلب

شکیب 2 روز قبل اچانک بھارت سے اپنے ملک اپنے پرائیویٹ کوچ کے پاس گئے تھے اور 2 روز ٹریننگ کی۔جمعرات کو ان کی ٹریننگ مہنگی پڑی،جب ہجوم میں سے ان پر فیک فیک کے نعرے لگے۔اس پر شکیب الحسن حیران ہوئے لیکن کوئی توجہ نہیں کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *