| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈکا آخری نمبر،پاکستان اپنی پوزیشن پر ،کیا ہوا،ہوگا کیا

چنائی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ ،پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈکا آخری نمبر،پاکستان اپنی پوزیشن پر ،کیا ہوا،ہوگا کیا ۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی اپ سیٹ شکست کا نتیجہ فی الحا یہ نکلا ہے کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر 10 ویں و آخری نمبرپر چلا گیا ہے اور فتح کے باوجود افغانستان پاکستان سے آگے نہ نکل سکا۔پاکستان کی 5 ویں پوزیشن کو بھی فی الوقت نہ ہلا سکا ،البتہ پاکستان سے نیچے چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان ،آسٹریلیا اور افغانستان کے اب 4،4 ہی پوائنٹس ہیں لیکن نیٹ رن ریٹ افغانستان کا سب سے کم ہے۔

اب کیا ہوگا۔پاکستان کے پاس بیس فیصد چانسز باقی ہیں،انگلینڈ کے پاس دس فیصد باقی ہیں۔آسٹریلیا کے پاس 60 فیصد چانسز ہیں کہ سیمی فانل کھیلے۔

تم ورلڈکپ سے باہر نکلو،افغانستان کی پاکستان پر دھماکہ دار فرد جرم،جمعہ مقرر

آئی سی سی مینز ورلڈکپ میں آگے کی پوزیشن اب کلیئر ہے۔کپتان بابر اعظم نےا عتراف کیا ہے کہ افغانستان سے شکست سے مجھے زخم پہنچے ہیں،میں اعتراف کرتا ہوں لیکن ہم نے اسکور اچھا کیا تھا لیکن ہمارے بائولرز وکٹیں نہ لے سکے۔مڈل اوورز میں بھی ہم ناکام ہوگئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان نے ہمیں اپ سیٹ شکست دی لیکن ہم بدستور ریس میں موجود ہیں اور اگلے تمام میچز جیت کر اپنی سیمی فائنل پوزیشن کی کوشش کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *