| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،پاک،بھارت ٹیمیں احمد آباد سٹیڈیم میں،سڑکوں پروالہانہ استقبال،ٹنڈولکر کی آمد

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈکپ،پاک،بھارت ٹیمیں احمد آباد سٹیڈیم میں،سڑکوں پروالہانہ استقبال،ٹنڈولکر کی آمد۔پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں کو نہایتسخت سکیورٹی میں لایا گیا ہے۔

ایک لاکھ 32 ہزار کرکٹ فینز میں پاکستانی فینز کی تعداد درجنوں سے زائد نہیں ہے،وہ بھی دیگر ممالک سے بھارت پہنچے ہیں۔

ورلڈکپ اب شروع،پاک بھارت میچ کیلئے احمدآبادمیں سر ہی سر،کس کی ابھی آمدہوئی

سچن ٹنڈولکر سمیت کئی اہم نام اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں ہیں۔گلوکارا ور اداکار بھی احمد آباد ہونگے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو فوٹیج کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل سےا سٹیڈیم جاتے ہوئے سڑکوں پر کھڑے بھارتی فینز نے دل کھول کر استقبال کیا۔داد دی اور ویلکم کیا۔

گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *