نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ
کرکٹ ورلڈکپ،آج سموگ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماریں گے۔مقابلہ کیوں اہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کو ہراکر اس ورلڈکپ کی شاندار مہم کا آغاز کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس کے بعد مسلسل 6 میچز ہارچکی ہے۔آج نئی دہلی میں اس کا مقابلہ سری لنکا سے ہے،اس کے حالات بھی قریب خراب ہی ہیں۔آئی لینڈز کے 4 پوائنٹس ہیں،7 ویں پوزیشن ہے۔ٹائیگرزکے 2 پوائنٹس ہیں اور 9 ویں پوزیشن ہے۔دونوں ہی سییمی فائنل ریس سے باہر ہیں۔دونوں کا یہ میچ اس کے باوجود انتہائی ہے آئی سی سی کی اس بات کی تصدیق کہ ٹاپ سات اور میزبان پاکستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اہلیت حاصل کر لیں گے۔ اس کے لئے ان کی جنگ ہوگی۔
مسلسل تیسری بارابتدائی سطح پر نمبر ون،بھارت کیساتھ ورلڈکپ سیمی فائنل ناکامی کی ہیٹ ٹرک ہونے والی
دونوں فریقوں کی مشکلات اچھی طرح دستاویزی ہیں۔ افغانستان کے خلاف اپنے ابتدائی کھیل میں جیت کے بعد سے، بنگلہ دیش کو مسلسل چھ شکست ہوئی ہے۔ صرف انگلینڈ کا ریکارڈ برا ہے اور بنگلہ دیش ان سے ہار چکا ہے۔
تیکنالوجی فکسنگ، بی سی سی آئی ورلڈکپ،الزامات سے خود کرنے تک،پھر بھی کوہلی کیوں چیخے
نئی دیلی میں میچ ہے،فضا آلودہ ہے،آئی سی سی ریفری شائد ہی میچ کو کال آف کریں لیکن عجب منظر ہوگا،جب پلیئرز ماسک لگاکر میچ کھیل رہے ہوئے۔سابق ورلڈچیمپئن سری لنکا جیت کر قریب اپنی سیٹ کنفرم کرے گا لیکن پھر بنگلہ دیش کیلئے حالات اور خراب ہونگے۔بنگلہ دیش جیتا تو سری لنکا کو لالے پڑیں گے،اس کا آخری میچ نیوزی لینڈ سے ہوگا اور وہ میچ جہاں اس کے مفاد کیلئے نہایت اہم ہوگا،وہاں پاکستان کیلئے بھی کہ سری لنکا لازمی جیتے۔