عمران خان کا نام آئی سی سی اختتامی تقریب بروشر سے غائب،ایک سنسنی خیزانکشاف اور،اب وسیم،رمیز کچھ کہیں گے
| | | | | | |

عمران خان کا نام آئی سی سی اختتامی تقریب بروشر سے غائب،ایک سنسنی خیزانکشاف اور،اب وسیم،رمیز کچھ کہیں گے

  احمد آباد،کرک اگین رپورٹ یہ ہے وہ اصل فرق جسے سمھجنا ہوگا،یہاں پاکستان میں بہت سے سپر سٹارز اور بہت سے لوگ ریٹنگ کے چکر میں کہیں خوش فہمی اور کہیں خوشامد کا شکار ہیں۔ان سب کیلئے اہم بریکنگ نیوز یہ ہے کہ 1992 ورلڈکپ جیتنے والے پاکستانی کپتان عمران خان کا نام آئی…

سیمی فائنل کی تلاش میں اگر مگر میں الجھی پاکستانی ٹیم کو بڑی شکست،انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پہنچادیا
| | | | | | | | | |

سیمی فائنل کی تلاش میں اگر مگر میں الجھی پاکستانی ٹیم کو بڑی شکست،انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پہنچادیا

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ سیمی فائنل کی تلاش میں اگر مگر میں الجھی پاکستانی ٹیم کو بڑی شکست،انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پہنچادیا،کرکٹ کی تازہ تریب خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کے آخری میچ میں آخری درجے کی موجودہ انگلش ٹیم نے 93 رنزکی بڑی شکست دے دی ہے ۔سیمی فائنل…

کرکٹ ورلڈکپ،ٹاس ہوگیا،پاکستان  سیمی فائنل سے باہر، شیڈول جاری
| | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،ٹاس ہوگیا،پاکستان سیمی فائنل سے باہر، شیڈول جاری

کولکتہ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کے اہم ترین میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان کےلئے اگر مگر کی کڑی شرط کے ساتھ یہ میچ ہوریا ہے۔انگلینڈ کیلئے آئی سی سی چیمئنزٹرافی کی کوالیفکیشن ایشو ہے،اس کے لئے یہ جیت ضروری ہے،ورنہ وہ بھی اگر مگر میں ہوگا۔یوں…

تنقید کی بجائے فون،وسیم اکرم اور مصباح الحق کا بابر اعظم کو کراراجواب،معین خان کو پاکستان پرپابندی کا خدشہ
| | | | | | | |

تنقید کی بجائے فون،وسیم اکرم اور مصباح الحق کا بابر اعظم کو کراراجواب،معین خان کو پاکستان پرپابندی کا خدشہ

کرک اگین رپورٹ تنقید کی بجائے فون،وسیم اکرم اور مصباح الحق کا بابر اعظم کو کراراجواب،معین خان کو پاکستان پرپابندی کا خدشہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم،پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے قومی کپتان بابر اعظم کے اس بیان کہ ٹی وی پر بیٹھ کر مجھ پر تنقید کرنے…

وسیم اکرم نے سیمی فائنل جانے کا فارمولہ دے دیا،پاکستان ٹیم کیمپ میں بھی اہم پلان تیار،ٹاسک دے دیئے گئے
| | | | | | | |

وسیم اکرم نے سیمی فائنل جانے کا فارمولہ دے دیا،پاکستان ٹیم کیمپ میں بھی اہم پلان تیار،ٹاسک دے دیئے گئے

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم نے سیمی فائنل جانے کا فارمولہ دے دیا،پاکستان ٹیم کیمپ میں بھی اہم پلان تیار،ٹاسک دے دیئے گئے۔پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بائولر وسیم اکرم نے پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا آسان راستہ بتادیا ہے۔اس پر مصباح الحق نے مزید…

افغانستان کی شکست،کسے فائدہ کسے نقصان،پوائنٹس برابر رہے تو کتنے مارجن کی جیت درکار
| | | | | | | | | | |

افغانستان کی شکست،کسے فائدہ کسے نقصان،پوائنٹس برابر رہے تو کتنے مارجن کی جیت درکار

اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کے ہاتھوں افغانستان کی دل دہلا دینے والی شکست کا مطلب یہ ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی قسمت اب ان کے  اپنے ہاتھ میں ہے۔ تینوں ٹیمیں ایک ہی جہاز میں  سوار ہیں، چار جیتے اور چار ہارے، صرف  نیٹ رن ریٹ فرق کرنے والا ہے۔ اگر تینوں میں سے…

کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل ٹکٹ،آج آسٹریلیا جیتا تو کیا ہوگا،افغانستان کی فتح سے کیا ہوگا
| | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل ٹکٹ،آج آسٹریلیا جیتا تو کیا ہوگا،افغانستان کی فتح سے کیا ہوگا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ ہورہا ہے،یہ میچ ان دونوں کے ساتھ پاکستان اور نیوزی لینڈ کیلئے بھی اہم ہے۔تاریخی اعتبار سے دونوں میں کوئی مقابلہ نہیں ہے،اوپر سے ممبئی کا مقام ہے،جہاں اسپنرزکیلئے کچھ خاص نہیں ،جو اصل میں افغانستان کی طاقت بھی ہے۔…

کرکٹ ورلڈکپ،آج سموگ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماریں گے۔مقابلہ کیوں اہم
| | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،آج سموگ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماریں گے۔مقابلہ کیوں اہم

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،آج سموگ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماریں گے۔مقابلہ کیوں اہم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کو ہراکر اس ورلڈکپ کی شاندار مہم کا آغاز کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس کے بعد مسلسل 6 میچز ہارچکی ہے۔آج…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میچ سے قبل آنکھ مچولی،پچ کا دھوکا،4 پیسرز کی باتیں،سرپرائز باقی
| | | | | | |

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میچ سے قبل آنکھ مچولی،پچ کا دھوکا،4 پیسرز کی باتیں،سرپرائز باقی

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میچ سے قبل آنکھ مچولی،پچ کا دھوکا،4 پیسرز کی باتیں،سرپرائز باقی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے اہم ترین میچ کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ نے میچ سے قبل آنکھ مچولی شروع کردی۔میچ سے ایک روز قبل رات گئے تک دونوں…

یہ کیسے ہوگیا کہ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیا کرگیا،رمیزراجہ بدستور حیران
| | | | | | | |

یہ کیسے ہوگیا کہ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیا کرگیا،رمیزراجہ بدستور حیران

پونے،کرک اگین رپورٹ یہ کیسے ہوگیا کہ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیا کرگیا،رمیزراجہ بدستور حیران۔سابق چیئرمین پی سی بی،کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی بڑی غلطی یہ تھی کہ ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرڈالی،انہوں نے یہ بھی نہیں سیکھا کہ جنوبی افریقا پاکستان کے خلاف معمولی ہدف کا تعاقب…

بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم  سے غلطی ہوئی،میزبان شو
| | | | | | |

بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم سے غلطی ہوئی،میزبان شو

کراچی،کولکتہ :کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم سے غلطی ہوئی،میزبان شو۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شدید دبائو میں آگئے ہیں۔عدم تحفظ کا احساس مزید غالب ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے کھلے عام ان کی پرائیویٹ گفگتو کا سکرین شاٹ…

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،آج کون ٹاس جیتے گا،میچ کا فاتح کون،کچھ حقائق
| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،آج کون ٹاس جیتے گا،میچ کا فاتح کون،کچھ حقائق

چنائی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023،چنائی۔وترلڈکپ تاریخ کا چھٹا باہمی میچ۔دونوں ممالک کا رواں ایونٹ میں چھٹا مقابلہ۔پروٹیز 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ حالیہ ورلڈکپ میں کوئی مقابلہ نہیں بن رہا ہے۔پروٹیز کے ایک ایک سے بڑھ کر ایک بیٹر…