| | | | | | | |

یہ کیسے ہوگیا کہ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیا کرگیا،رمیزراجہ بدستور حیران

پونے،کرک اگین رپورٹ

یہ کیسے ہوگیا کہ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیا کرگیا،رمیزراجہ بدستور حیران۔سابق چیئرمین پی سی بی،کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی بڑی غلطی یہ تھی کہ ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرڈالی،انہوں نے یہ بھی نہیں سیکھا کہ جنوبی افریقا پاکستان کے خلاف معمولی ہدف کا تعاقب نہیں کرسکا تھا لیکن پھر بھی پروٹیز کو کہہ ڈالا کہ ہمیں مارو۔

شعیب ملک کا ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کااعلان،پاکستان، نیوزی لینڈ میچ کی بری نیوز

نیوزی لینڈ سے ایسی غلطی کا امکان نہ تھا لیکن جنوبی افریقا نے اوور آل بہتر پرفارمنس دی ہے۔ڈی کاک نے کنڈیشنز کو پہلے عزت دی۔شروع میں مشکل تھی لیکن اس کے بعد اچھا کھیلے۔چھکے لگاتے ہیں۔سنچری پر سنچری کرتے جارہے ہیں۔

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل ،نیوزی۔لینڈ کتنا گرا،پاکستان کو قدرتی ایڈوانٹیج کون سا

رمیز راجہ نے کہا ہے اس ورلڈ کپ میں یہ سبق سیکھنا ہے کہ رک کر کھیلیں،سمجھیں اور بیٹنگ کریں۔ڈیئر ڈوسین سے سیکھ لیں۔جنوبی افریقا ایک خطرناک ٹیم بن گئی ہے۔پہلے بلے بازی اس کا وطیرہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *