| | | | | | | |

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل ،نیوزی۔لینڈ کتنا گرا،پاکستان کو قدرتی ایڈوانٹیج کون سا

 

پونے،بنگلور،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل ،نیوزی۔لینڈ کتنا گرا،پاکستان کو قدرتی ایڈوانٹیج کون سا

آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی بڑی اور مسلسل تیسری شکست کے بعد پاکستان اور افغانستان کی امیدیں بر آئی ہیں۔جنوبی افریقا 12 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں ہے۔اب بھارت بھی قریب ایسے ہی ہے۔باقی 2 پوازیشنز کیلئے آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ،پاکستان اور افغانستان امیدوار ہیں۔سری لنکا کے مشروط چانسز ہیں۔اب پاکستان کے لئے مشکل راستہ مزید ہموار ہوا ہے۔

تازہ ترین آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 پوائنٹس ٹیبل کے مطابق نیوزی لینڈ کے 8 پوائنٹس ہیں۔اس کے 2 میچز باقی ہیں۔اس کا نیٹ رن 0.48 + ریٹ اب پر أگیا ہے۔پاکستان کا نیٹ رن ریٹ -0.02 ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں کا اگلا میچ ہے
اس کے بعد ایک ایک میچ باقی ہوگا۔

پاکستان کو ایک فائدہ ہے۔پاکستان کا آخری میچ آخر میں ہے اور نیوزی لینڈ کا پہلے ہے۔پاکستان کو علم ہوگا کہ آخری میچ کیسے اور کتنے مارجن سے جیتنا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ 4 نومبر کو کھیلیں گے۔پھر نیوزی لینڈ 9 نومبر کو سری لنکا کے خلاف میچ کھیلے گا اور پاکستان 11 نومبرکو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
یہ ذہن میں رہے کہ پاکستان کے آخری میچ کی اہمیت تب ہوگی جب وہ اس سے پہلے نیوزی لینڈ کو ہرادے گا۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023،کیویز زمین بوس،پروٹیز کی بڑی جیت ،پاکستان جگما اٹھا

پاکستان کو کیویز کے خلاف بڑے مارجن کی جیت درکار ہوگی اور اسی طرح انگلینڈ سے بھی۔دونوں میں 111 سے 113 اسکور فالتو ہوں۔یا 30 اوورز مجموعی طور پر دونوں میچز میں پہلے اسکور ہوں۔اگر کیویز سارے میچ ہارگئے تو پھر ضرورت نہ ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *