| | | | | | | | |

شعیب ملک کا ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کااعلان،پاکستان، نیوزی لینڈ میچ کی بری نیوز

کرک اگین رپورٹ

لیں جی،کرکٹ ورلڈکپ کے دوران پاکستان کے آل رائونڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے اگلے سال کا ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کی خواہش رکھتا ہوں۔میں مکمل فٹ ہوں اور فٹنس میرے لئے کوئی ایشو نہیں ہے۔

ورلڈکپ سے 11 خبریں،روہت شرما ناخوش،ٹنڈولکرکامجسمہ،جوڑی پھر نموادر، داس اپنے ملک فرار،بورڈ پر پرچہ،پاکستانی ٹیم نے میچ کیسے دیکھا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے میچ پر کمنٹری کے دوران رمیز راجہ ساتھی بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر کی بات پر ہنس پڑے۔ایک موقع پر سنجے نے کہا کہ لگتا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ میں آرہا ہے۔کیا مکی آرتھر عمران خان کی طرح پاکستان کو ورلڈکپ جتوادیں گے،اس پر رمیز راجہ نے کہا کہ رکو۔ذرا مجھے ہنس لینے دو۔

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے،انہوں نے کہاہے کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو ہراکر سیمی فائنل کھیلے گا۔

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل ،نیوزی۔لینڈ کتنا گرا،پاکستان کو قدرتی ایڈوانٹیج کون سا

ہفتہ 4 نومبر 2023 کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ کے روز بارش کی پیش گوئی آگئی ہے۔اگر میچ ممکن نہ ہوسکا تو پاکستان کو خسارہ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *