| | | | | | | |

مسلسل تیسری بارابتدائی سطح پر نمبر ون،بھارت کیساتھ ورلڈکپ سیمی فائنل ناکامی کی ہیٹ ٹرک ہونے والی

 کرک اگین خصوصی رپورٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون ہوگئی ہے۔ایسا مسلسل تیسری بار ہوا ہے اور یہ ہیٹ ٹرک ہوگئی ہے۔

آسٹریلیا میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ 2015 میں بھی وہ گروپ سٹیج پر نمبر ون تھی،اس نے سیمی فائنل کھیلا تھا لیکن اسے شکست ہوگئی تھی اور یہ شکست اسےآسٹریلیا نے دی تھی۔

انگلینڈ میں 2019 میں ہونے والے ورلڈکپ میں بھی لیگ اختتام پر اس کا پہلا نمبر تھا لیکن اس بار اسے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے شکست دی تھی۔

تیکنالوجی فکسنگ، بی سی سی آئی ورلڈکپ،الزامات سے خود کرنے تک،پھر بھی کوہلی کیوں چیخے

اب بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 میں گروپ سٹیج پر وہ ایک بار پھر نمبر ون ہے اور رہے گی،سیمی فائنل کنفرم ہے لیکن مقابلہ پر نیوزی لینڈ یا پاکستان آسکتے،کسی حدتک افغانستان بھی۔

دیکھنا یہ ہوگا کہ گروپ یا لیگ سطح کی ٹاپ ہیٹ ٹرک والی بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل ناکامی کی ہیٹ ٹرک بھی ہوتی ہے یا نہیں۔

بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *