| | |

ڈیوڈ وارنر سمیت 2 فوری آئوٹ،لبوشین کو کیا ہوا

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

فائنل اپ ڈیٹ:آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے خاتمہ پر 2 وجٹ کے نقصان پر 84 اسکور بنالئے تھے۔مجموعی برتری 300 اسکور کی ہوگئی ہے۔

ڈیوڈ وارنر پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں صفر پر پویلین لوٹ گئے۔پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں 164 رنزکی شاندار اننگ کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر خرم منظور کی بال پر امام الحق کے ہاتھوں کیچ ہوئے۔اس وقت آسٹریلیا کا اسکور صرف 1 تھا۔

تھوڑی دیر بعد خرم شہزاد کی ایک شاٹ پچ بال مارنس لبوشین کے دائیں ہاتھ پر لگی،بظاہر بڑی چوٹ تھی لیکن ڈاکٹرسے ٹریٹمنٹ لے کر انہوں نے اننگ جاری رکھی۔

امام الحق 199آئوٹ،نیتھن لائن 499 ناٹ آئوٹ،دفاعی حکمت عملی بابراعظم سمیت سب کو لے ڈوبی،اننگ تمام

آسٹریلیا کا چھٹے اوور میں ایک وکٹ پر اسکور 4 ہی ہوا تھا۔8 ویں اوور میں مارنس نبوشین خرم شہزاد کی بال پر سرفراز کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔آسٹریلیا 8 اوور میں 2 وکٹ پر 5 پر تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *