| | | |

جنوبی افریقا انڈر19 یہودی کپتان کی برطرفی،رد عمل،آئی سی سی کا موقف آگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقا انڈر19 یہودی کپتان کی برطرفی،رد عمل،آئی سی سی کا موقف آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کرکٹ جنوبی افریقا اور اس کے انڈر 19  یہودی کپتان کے ہٹائے جانے پر رد عنل آگیا ہے۔

دی گارڈین کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )  نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ٹیگر کو ان کی انڈر 19 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے میں شامل نہیں ہوگا، اس اقدام کو جنوبی افریقہ کے یہودی بورڈ آف ڈپٹیز کی جانب سے سازش قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی کو خط بھی موصول ہوا ہے۔

کرک اگین کے مطابق سٹوری کی تفصیلات اور اس کے پس منظر کیلئے یہاں کلک کریں۔

کرکٹ جنوبی افریقا پر نازی جرمنی ایکٹ کا الزام،کپتان کی بحالی کیلئے آئی سی سی کو خط،احتجاج کی دھمکی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *