| | |

ڈبل سنچری،نیوزی لینڈ کے ہاف تھائوزنڈ سے زائد رنز،جنوبی افریقا کی 4 وکٹیں چٹکی میں گرگئیں

ماؤنٹ مونگانوئی،کرک اگین رپورٹ

ڈبل سنچری،نیوزی لینڈ کے ہاف تھائوزنڈ سے زائد رنز،جنوبی افریقا کی 4 وکٹیں چٹکی میں گرگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جونیئرز کو بھیج کر ٹیسٹ میچ کھیلنا کرکٹ جنوبی افریقا کیلئے مسئلہ بن گیا۔نیوزی لینڈ میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز قریب میچ کا فیصلہ ہوچکا ہے۔جنوبی افریقا ٹیم شدید مشکلات میں ہے۔اپنی پہلی اننگ میں اس نے 4 وکٹیں صرف 80 رنزکے اندر گنوادی ہیں۔کیل جامسن نے 2 آئوٹ کئے۔

افغانستان نے سری لنکا کو واحد ٹیسٹ میں ڈرا دیا،ڈرامائی اننگ جاری

اس سے قبل بلیک کیپس  پہلی اننگ میں 511 اسکور بناکر آئوٹ ہوئے۔اننگ کی اہم بات نوجوان بیٹر رویندرا جدیجا کی شاندار ڈبل سنچری تھی۔وہ 366 بالز پر 240 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔کین ولیمسن نے بھی 118 کی اننگ کھیلی۔نیل برینڈ نے 119 رنزدے کر 6 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *