| | | | |

یہ ہے فری ہٹ،معین علی،سائرن بج اٹھے،کل سے ایک اور ٹیسٹ

 

 

لندن۔میرپور،کرک اگین رپورٹ

یہ ہے فری ہٹ،معین علی،سائرن بج اٹھے،کل سے ایک اور ٹیسٹ

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل 14 جون سے شروع ہوگا۔میر پور میں بارش کا امکان ہےاور تمام ایام میں کھیل متاثر ہوگا۔
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے اسپن آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ ایک بار ریٹائرمنٹ لینے کے بعد واپسی کا کبھی سوچا نہ تھا لیکن اب مختصر نوٹس پر آپ کے سامنے ہوں۔اسے ہی فری ہٹ کہتے ہیں۔
جیک لیچ کے زخمی ہونے پر انگلش ٹیم نے خصوصی درخواست کی،اس پر معین علی نے ایشز کھیلنے کی حامی بھری۔معین علی کی پریس کانفرنس کے دوران ایج باسٹن میں سائرن بج اٹھے۔ہر ایک پریشان ہوا اورہر ایک بھاگتا دکھائی دیا۔

 

  • بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل 14 جون سے شروع ہوگا۔میر پور میں بارش کا امکان ہےاور تمام ایام میں کھیل متاثر ہوگا۔

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے اسپن آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ ایک بار ریٹائرمنٹ لینے کے بعد واپسی کا کبھی سوچا نہ تھا لیکن اب مختصر نوٹس پر آپ کے سامنے ہوں۔اسے ہی فری ہٹ کہتے ہیں۔
جیک لیچ کے زخمی ہونے پر انگلش ٹیم نے خصوصی درخواست کی،اس پر معین علی نے ایشز کھیلنے کی حامی بھری۔معین علی کی پریس کانفرنس کے دوران ایج باسٹن میں سائرن بج اٹھے۔ہر ایک پریشان ہوا اورہر ایک بھاگتا دکھائی دیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *