| | | | |

انگلینڈ کا لمبااسکور،بابر اور رضوان کو بڑا چیلنج کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ

Twitter iamge

انگلینڈ نے اپنی طرف سے بابر اعظم اور محمد رضوان کا علان سوچ لیا،گزشتہ رات کے میچ سے زیادہ اسکور کرکے رضوان اور بابر کو بڑا چیلنج دیا ہے۔انگلینڈ نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 221 اسکور کئے۔یہ انگلینڈ کا شاندار اسکور بھی ہے۔

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا،پہلے  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،مہمان ٹیم نے رات کے تجربہ میں مزید اضافہ کیا اور 199 کی بجائے 3 وکٹ پر 221 اسکور بناڈالے۔اننگ کی خاص بات بین ڈکٹ کے 42 بالز پر 69 اور ہیری بروکس کے 35 بالز پر 81 اسکور تھے۔دونوں ناقابل شکست تھے۔

تیسری وکٹ پر 139 رنزکی شراکت بنائی۔ عثمان قادر 48 رنزکے عوض 2 وکٹ کے ساتھ کامیاب رہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *