| | | | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،لاہور کا تفصیلی شیڈول

 

کراچی،لاہور:کرک اگین ڈاٹ کام

 

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے آخری تین میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔یہ میچز 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ان میچز میں شرکت کے لیے دونوں ٹیمیں 26 ستمبر کو لاہور پہنچیں گی۔

 

27 ستمبر

رات 7 بجے: دونوں ٹیموں کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن۔
ٹریننگ سیشن سے قبل دونوں ٹیموں کےاسکواڈ میں شامل ایک رکن پریس کانفرنس کریں گے۔

28 ستمبر

دونوں ٹیموں کے مابین پانچواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ؛ میچ کا آغاز رات 7:30 بجے
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی پریس کانفرسز۔

29 ستمبر

رات 7 بجے: دونوں ٹیموں کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن۔
ٹریننگ سیشن سے قبل دونوں ٹیموں کےاسکواڈ میں شامل ایک رکن پریس کانفرنس کریں گے۔

30 ستمبر

دونوں ٹیموں کے مابین چھٹا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ؛ میچ کا آغاز رات 7:30 بجے
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی پریس کانفرسز۔

یکم اکتوبر

رات 7 بجے: دونوں ٹیموں کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن
ٹریننگ سیشن سے قبل دونوں ٹیموں کےاسکواڈ میں شامل ایک رکن پریس کانفرنس کریں گے۔

2 اکتوبر

دونوں ٹیموں کے مابین ساتواں اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ؛ میچ کا آغاز رات 7:30 بجے
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی پریس کانفرس۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *