| | | | | |

قریب چوتھائی صدی بعد بھی وقار یونس مکمل شکریہ ادا نہ کرپائے

دبئی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ

قریب چوتھائی صدی بعد بھی وقار یونس مکمل شکریہ ادا نہ کرپائے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی لیجنڈری کرکٹر وقار یونس شادی کی 24 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔قریب چوتھائی نصف صدی کے بعد بھی پاکستانی پیسر اپنی آسٹریلین نژاد اہلیہ سے متاثر ہیں اور ان کی تعریف میں  مگن ہیں۔

سوشل میڈیا کی ایپ ایکس پر وقار یونس نے شیئر کرتے لکھا ہے کہ میں نے زندگی میں ذہانت والا جو کام کیا ہے،وہ دنیا کی ذہین اور مضبوط ترین خاتون سے شادی کرنا تھا۔

کشش ثقل جو میرے خاندان کو ایک ساتھ کھینچتی ہے،ڈاکٹر فریال وقار میں آپ کا شکریہ کبھی اد کر ہی نہیں سکتا۔

شادی کی 24 ویں سالگرہ مبارک ہو،ڈارلنگ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *