| | | |

فاف ڈوپلیسی نے کوہلی اور انوشکا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے کیا جملے لکھے

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

Image by instagaram

فاف ڈوپلیسی نے کوہلی اور انوشکا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے کیا جملے لکھے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے آئی پی ایل ختم ہونے پر میچز کے لئے نہیں بلکہ ایک اور تعلق کے خاتمہ پر دل دہلادینے والی پوسٹ شیئر کی ہے جو بھارتی میڈیا میں نمایاں ہوئی ہے۔

فاف ڈوپلیسی رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت کررہے تھے اور اسی ٹیم کے لئے ہارٹ کیک ویرات کوہلی بھی تھے۔بطور کپتانب ڈوپلیسی اور دونوں کنڈیشن میں رہتے ہوئے ویرات کوہلی اپنی ٹیم کو چیمپئن پھر نہ بنواسکے۔

دھمکیوں کے بعد اب آئی پی ایل 2023 پر فکسنگ کا الزام،کئی خوفناک تبصرے

عام طور پر ناکامی،اتنی بڑی لیگ کے خاتمہ پر پلیئرز لیگ کے حوالہ سے اپنی اداسی یا جذبات شیئر کرتے ہیں لیکن یہاں کچھ اور جذبات ہیں۔

دھمکیوں کے بعد اب آئی پی ایل 2023 پر فکسنگ کا الزام،کئی خوفناک تبصرے

انہوں نے لکھا ہے کہ میں نے متعدد ماہ ایک بہترین فیملی کے ساتھ گزارے،ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما اسپیشل لوگ ہیں،میں یہ تصویر شیئر کرتے یہ واضح کروں گا کہ  میں نے یہاں اپنی اہلیہ اماری ڈوپلیسی کو یاد کرتا رہا۔اس تصویر میں ،میں آپ کو یاد کررہا ہوں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *