فواد عالم نے کس ایڈونچر کا جواب فینز سے مانگ لیا

کرک اگین  رپورٹ

پاکستانی ٹیم کے ٹیسٹ پلیئرز اپنی دنیا میں ہیں،اس وقت قائد اعظم ٹرافی بھی کھیل رہے ہیں لیکن کرکٹ فینز کو انگیج رکھنا جانتے ہیں،ایسا ہی ایک ایڈونچر فواد عالم نے کیا ہے۔فواد عالم نے سوال پوچھ کر فینز سے جواب مانگا ہے۔

انہوں نے اپنی اور امام الحق کی تصاویر شیئر کی ہیں۔یہ اس سال کے دورہ سری لنکا کی ہیں،ان میں دیکھاجاسکتا ہے کہ دونوں پلیئرز سیروتفریح میں ہیں۔

ایک تصویر کے متعلق فواد عالم نے پوچھا ہے کہ کیا کوئی ہے جوبتاسکے کہ ہمیں کون سی مشکل درپیش ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فواد عالم کچھ مشکل میں ہیں اور اسے حل کرنے کی کوشش میں ہیں۔امام الحق ان کی سپورٹ میں کھڑے ہیں۔

کوہلی کا حارث رئوف کو چھکا برائے فروخت ،آئی سی سی کا اعلان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *