| | | | |

پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا رد عمل

حیدر آباد،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت پہنچنے کے بعد پہلا رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں اپنی ٹیم کے استقبال کو شاندار قرار دیتے کہا ہے کہ یہ ناقابل فراموش لمحات ہیں۔ہر چیر نہایت آرام سے ہوئی،اب ہم اگلے 45 دن کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں۔

بھارتی پولیس پاکستانی کھلاڑیوں کی فین،ویڈیو بنالی،جھنڈے چھین لئے،پہلے ٹریننگ سیشن کا شیڈول جاری

زمان خان نے کہا ہے کہ شاندار لمحات کے ساتھ بھارت میں انٹری ہے۔قوم دعائوں میں یاد رکھے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ہوٹل لے جایا گیا تو وہاں بھی شاندار استقبال ہوا۔کھلاڑیوں کے گلے میں روایتی چادریں ڈالی گئیں۔

حیدرآباد دکن میں عوام پرجوش ہے۔کھلاڑیوں کیلئے جگہ جگہ استقبالی بینرز لگائے گئےہیں۔

پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی،ایئرپورٹ پر حاضری ،گھٹا ماحول ،کھلاڑی سنجیدہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *