| | | | | | | | |

ملتان سلطانز کیمپ میں تازہ انٹری

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر کارلوس بریتھوٹ نے جب ملتان سلطانز کو جوائن کیا تو ان کے ساتھ بیٹھ کر رات کا کھانا کھایا ہے۔جہاں سلطانز کیمپ نے تصاویر جاری کی ہیں،وہاں انہوں نے بھی جوابی تصویر شیئر کی ہے اور شکریہ ادا کیا ہے۔

کراچی کنگز نے میر حمزہ کے متبادل کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کے لئے ورلڈکپ سمیت متعدد اہم مواقع پر لمبی اننگز کھیلنے والے بریتھویٹ کہتے ہیں کہ شکریہ ملتان۔ایک بار پھر پی ایس ایل کا حصہ بننے پر خوش ہوں اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے کے لئے بے چین ہوں۔

سلطانز کی ٹیم اپنا تیسرا میچ کل جمعہ کو بابر اعظم الیون پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔پاکستان سپرلیگ 2023  میں وہ اب تک ٹاپ پر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *