| | |

حارث رئوف نے بیٹ توڑ ڈالا

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 فائنل میں اس وقت ہائی ڈرامہ ہوگیا،جب پاکستانی پیسر حارث رئوف نے کیوی بیٹر کا بیٹ توڑ ڈالا۔

کیوی اننگ 50 رنزکے قریب پہنچنے والی تھی،اس وقت کپتان کین ولیمسن اور  وکٹ کیپر گرین فلپس کھیل رہے تھے۔ایسے میں فلپس ایک تیز بال کو سیدھے انداز میں کھیلتے اپنے بیٹ کا ٹکڑا فضا میں اڑتے دیکھنے پر مجبور ہوگئے۔حارث کی یہ بال نہایت تیز تھی۔

بیٹر کو نیا بیٹ منگوانا پڑا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *