| | | |

حسن علی گھر گئے یا گھیر لیئے گئے،خود ہی بتادیا

کرک اگین رپورٹ

حسن علی گھر گئے یا گھیر لیئے گئے،خود ہی بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حسن علی اپنی فیملی کے ساتھ مصروف ہیں،سوشل میڈیا پر لکھتے ہیں کہ میری خوشیوں میں گھرا یوا ماحول۔انہوں نے اپنے دونوں بچوں کو اٹھایا ہوا ہے،ساتھ میں اہلیہ بھی موجود ہیں۔

حسن علی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ان اور آئوٹ کا شکار ہیں۔حالیہ پی ایس ایل سیزن ان کیلئے زیادہ اچھا نہیں رہا ہے۔

مستقبل میں وہ کائونٹی کرکٹ کی مدد سے اپنی پرفارمنس بحالی کے خواہش مند ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *