| | | |

سری لنکا میں پاکستان ٹیم کا استقبال افغان کرکٹ حکام نے کیسے کیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا میں پاکستان ٹیم کا استقبال افغان کرکٹ حکام نے کیسے کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کا سری لنکا میں افغان کرکٹ وفد اور ٹیم نے استقبال کیا ہے۔کولمبو میں پاکستانئی ٹیم کو پہنچنے پر ویلکم کیا گیا اور کھلاڑیوں کو بازو کھول کرملے۔

پاکستان بمقابلہ افغانستان ،میچز،ٹریننگ کے اوقات ،ملتان واپسی شیڈول

وجہ یہ ہے کہ اس سیریز کا میزبان سری لنکا نہیں۔افغانستان ہے اور افغانستان اپنی ہوم سیریز تیسرے ملک سری لنکا میں کھیل رہا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے استقبال کونمایاں کیا ہےاور لکھا ہے کہ

پاکستان کی قومی ٹیم 22 اگست سے ہمبنٹوٹا میں شروع ہونے والے سپر کولا کپ کے تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں افغان اتلان سے ملنے ہمبنٹوٹا پہنچ گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *