| | | | | |

پاکستان بمقابلہ افغانستان ،میچز،ٹریننگ کے اوقات ،ملتان واپسی شیڈول

 

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ افغانستان ،میچز،ٹریننگ کے اوقات ،ملتان واپسی شیڈول

پاکستان ٹیم کا افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کا شیڈول اور پاکستان ٹیم کا وہاں کا شیڈول اور واپس پاکستان آمد کا پروگرام بھی جاری ہوگیا ہے۔پاکستان بمقابلہ افغانستان کی ون ڈے سیریز کے میچز کی تاریخ اور وقت ساتھ ہے۔کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔

18 اگست – آرام

19 اگست – ہمبنٹوٹا میں 1300 سے 1600 تک ٹریننگ۔

20 اگست – ہمبنٹوٹا میں 1700 سے 2000 تک ٹریننگب

گست – ہمبنٹوٹا میں 1500 سے 1800 تک ٹریننگ۔

22 اگست – پہلا ون ڈے ہمبنٹوٹا میں

23 اگست – آرام

24 اگست – ہمبنٹوٹا میں دوسرا ون ڈے

25 اگست – کولمبو کا سفر

26 اگست – کولمبو میں تیسرا ون ڈے

27اگست – ملتان کے لیے روانگی

ایشیا کپ 2023،پاکستان اور بھارت آج کولمبو میں مدمقابل،نوجوانوں کی خاص نظریں

میچز پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے سے شروع ہوں گے۔

ملتان میں 30  اگست کو نیپال سے ایشیا کپ میچ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *