| | |

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کیسی رہی عید

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کیسی رہی عید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنی فیملی کے ساتھ عید مناتے سامنے آگئے،پوری فیملی کے ساتھ عید منائی اور تصاویر بنوائی ہیں۔

بابر اعظم نے عید کی نماز مسجد میں ادا کی۔ماں باپ کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کو مداحوں نے مبارکباد دی ہے۔

بابر اعظم نے بھی ایک جملہ لکھا ہے کہ

عید مبارک

اس سے قبل بابر اعظم ایک معذور خاتون کو اپنی شرٹ اور کیپ دیتے دکھائی دیئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *