| | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ مذاق ،چنائی میں لائٹس بند،پریس کانفرنس اندھیرے میں

 

چنائی ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ ورلڈ کپ مذاق ،چنائی میں لائٹس بند،پریس کانفرنس اندھیرے میں

آئی سی سی ورلڈ کپ تماشا بن گیا۔کبھی ائوٹ فیلڈ خراب تو کبھی کرسیاں گندی۔کبھی ایسی پچ کہ جمع 400 رنز اور کبھی ایسی کہ 199 اور 92 اوورز میں جاکر 400 اسکور ۔

بھارتی میزبانی ہے۔آئی سی سی گلوبل ایونٹ ہے لیکن تماشے جاری ییں۔

اب تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چنائی میں بھارت آسٹریلیا میچ ختم ہوتے ہی لائٹس بند ہوگئیں۔پریس کانفرنس تک اندھیرے میں ہوئی ہے۔

بھارت کی توجہ پاکستانی ویزے چند کرنے پر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *