| | |

یہ کیا ہورہا ہے،بھارتی ویمنز کرکٹر کا چھکا

 

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ

یہ کیا ہورہا ہے،بھارتی ویمنز کرکٹر کا چھکا

ویمنز کرکٹ ٹیسٹ میں بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف آج کی ٹیسٹ فتح ہیڈ لائنز میں ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر مختلف لمحات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔

شکست کے بعد آسٹریلیا کی ہیلی کی بھارتی ٹیم کی تصاویر کیمرے سے قید کرنا بڑا لمحہ تھا،وہاں بھارتی کھلاڑی کا اپنی ٹیم کی سیلفی لینے کا لمحہ بھی چھاپا ہے۔

بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سامنے لیٹ کر سیلفی بنارہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *